Topic

Biography

20 stories from the Betterment Topic archive.

Biography · History

خلیل جبران — ایک اجنبی لڑکے سے دُنیا کے محبوب شاعر تک کا سفر Khalil Gibran — His Journey from a Stranger to the World's Beloved Poet

🌿 سن 1895ء میں ایک دبلا پتلا 12 سالہ لڑکا بوسٹن کیس بندرگاہ پر جہاز سے اترا۔ اُس کے جوتے پرانے، جیب خالی اور انگریزی زبان میں اس کا لہجہ ٹوٹا پھوٹا تھا۔۔ وہ اپنی ماں اور بہن بھائیوں کے ساتھ لبنان کے پہاڑوں سے طویل سمندری سفر کر کے امریکہ آیا تھا۔ ساتھ صرف ایک ہی سرمایہ تھا " امید…

Biography

ٹالسٹائی کی سادہ زندگی اور فلسفہ Tolstoy's simple life and philosophy

اکثر اوقات جب ہم ایک شخص کو سادہ لباس اور خاکی حلیے میں دیکھتے ہیں تو فوراً یہ گمان کرتے ہیں کہ شاید یہ کوئی بھیک مانگنے والا یا بے گھر آوارہ ہے۔ مگر روس کے عظیم ادیب اور فلسفی **لیو ٹالسٹائی** کی شخصیت اس سوچ کو یکسر بدل دیتی ہے۔ یہ وہی ٹالسٹائی ہیں جنہوں نے دنیا کو ایسے شاہکار…

Biography

تابکاری کی دریافت سے کینسر کے علاج تک: میری کیوری کی شاندار سائنسی خدمات From the discovery of radiation to the cure for cancer: Marie Curie's outstanding scientific contributions

میری کیوری ایک غیر معمولی سائنسدان تھیں جو پولینڈ میں پیدا ہوئیں اور بعد میں فرانس میں کام کرتی رہیں۔ انہوں نے ایٹم کے اندر چھپی ہوئی نظر نہ آنے والی طاقتوں کے بارے تحقیق کی اور اس کے بارے میں دنیا کے نظریے کو یکسر بدل کر رکھ دیا۔ میری کیوری پہلی خاتون تھیں جنہیں نوبل انعام سے نو…

Inspiration Wiz · Biography

پاکستان میں جذام کےمریضوں کی نجات دہندہ روتھ فاؤ کی متاثر کن زندگی The inspiring life of Ruth Fau, the savior of leprosy patients in Pakistan

بے لوث محبت کی علامت ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ ایک جرمن راہبہ تھیں جنہوں نے پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی ۔ انہیں پاکستان کی ’مدر ٹریسا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ 9 ستمبر 1929 کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیدا ہوئیں پانچ بہنوں میں وہ سب…

Inspiration Wiz · Biography

لیونارڈو ڈاونچی: یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے دور میں پیدا ہونے والا بہترین مصور Leonardo da Vinci: The best painter born in Europe during the Renaissance

وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں ان کے سینے میں بھی شہکار ہوا کرتے ہیں پتھروں کے سینوں میں چھپے شاہکاروں کو ہر خاص و عام دیکھ نہیں سکتا اسے صرف ایک فنکار کی نظر ہی دیکھ سکتی ہے ۔ لیونارڈو ڈاونچی ایک ایسا ہی فنکار تھا ۔ لوگ اسے مونا لیزا کی پینٹنگ کے حوالے سے جانتے ہیں مگر ح…

Inspiration Wiz · Biography · Science

ہاکنگ کی زندگی، علم اور تجسس کی اہمیت کی جیتی جاگتی مثال ہے Hawking's life is a living example of the importance of knowledge and curiosity

اسٹیفن ہاکنگ ایک ماہر طبیعیات، کاسمولوجسٹ، اور مصنف تھے، جن کا انتقال 2018 میں ہوا۔اگرچہ چھوٹی عمر میں ہی انہیں ایک خطرناک مرض کی تشخیص ہوئی مگر اس کے باوجود، اس نے کبھی اپنی جسمانی کمزوری کو کامیابی کے حصول کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ۔1963 میں جب انہیں موٹر نیورون کی بیماری…

Biography · History

سقراط۔۔۔جسے موت شکست نہ دے سکی

سقراط کے آخری الفاظ دو ہزار سال سے زیادہ کی ادبی اور تاریخی تشریحات کے باوجود پراسرار رہے ہیں۔ سقراط اور اس کے خیالات کے بارے میں ہم جو کچھ جانتے ہیں اس کا زیادہ حصہ ان مکالموں سےاخذ کیا گیا ہے جو افلاطون کے تحریر کردہ ہیں۔ سقراط پر قائم کئے گئے مقدمے میں اس پر ریاست کے دیوتاؤں ک…

Biography · History

سرنگا پٹم کا زوال

میسور کا حکمران ٹیپو سلطان آزادی کے جذبے سے سرشار ایک پر جوش حکمران تھا ۔ ہندوستان کے جنوب میں برطانوی توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے ایک ڈراونا خواب بنا ہوا تھا ۔ ٹیپو نے مختلف مواقع پر دلیری ہمت اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا جن میں پ…

Humanity · Biography

ہسپتال کا بل جو دودھ کے ایک گلاس سے چکا دیا گیا

ڈاکٹر ہاورڈ کیلی (1858-1943) ایک ممتاز طبیب تھے ۔وہ جانزہاپکنز یونیورسٹی کے چار بانی ڈاکٹرز میں سے ایک تھے جو امریکہ کی پہلی طبی تحقیقی یونیورسٹی ہے ۔ اس کے ساتھ ایک بہترین ہسپتال بھی ہے ۔1895 میں انہوں نے اس ہسپتال میں گائنا کالوجی اور آسٹیٹرکس کا شعبہ قائم کیا انہوں نے اپنے کیر…

Biography

شباب سے پہلے ( حصہ دوئم) shabab say pehlay

میرے والد صاحب تلاش معاش میں ہم سے جدا رہتے تھےاس لیۓ میں والد صاحب سے بہت بعد میں مانوس ہوا ۔ میں اکثر والدہ صاحبہ سے پوچھا کرتا کہ ابا جی ہمارے پاس کیوں نہیں رہتے تو والدہ خاموش رہتیں ۔ ایک دن میرے ابا جان اچانک آ گیۓ میں ان کی ٹانگوں سے چمٹ گیااور رو رو کر کہنے لگا کہ ابا جان…

Humanity · Biography · Psychology

Life of Pi is a story of overcoming difficulties - ” لائف آف پائی“مشکلات پر فتح پانے کی کہانی

چند روز پہلے ایک نہایت دلچسپ فلم دیکھنے کا اتفاق ہوا جس کا نام " لائف آف پائی " ہے. یہ فلم انسانی نفسیات اور خدا پر انسان کے یقین اور توکل کی بہترین مظہر ہے ۔ ایک ناول نگار جو کہ کینڈا کا شہری ہے ہندوستان کا سفر کرتا ہے اور ہندوستان کے ایک چھوٹے سے شہر پونڈیچری میں اسے پائی پٹیل…

Biography · History

ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری. A teenage girl's diary

این فرینک ١٩٢٩ میں جرمنی میں پیدا ہوٸیں۔ وہ ھولوکاسٹ کے متاثرین میں شامل تھیں۔ اس کی وفات کے بعد اس کی لکھی گٸی ڈاٸری ”ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری“ کےنام سے شاٸع ہوٸی اور بہت مشہور ہوٸی ۔اس ڈاٸری میں اس نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کے ندرلینڈ پر قبضے کے دوران ١٩٤٢ سے ١٩٤٤ تک اپنی زندگی…

Biography · daily life

شباب سے پہلے ( حصہ سوم ) | Before Shabab (Part III)

لڈن آ کرباقاعدہ طور پر پھر سے پہلی جماعت میں داخل کیا گیا ۔ یاد رہے اس سے پہلے میں دوسری جماعت میں پڑھا کرتا تھا مگر دوسری جماعت میں بھی ہنوز روزاول است والا حساب تھا اس لیۓ یہاں آ کر ماسٹر صاحب نے کمال شفقت سے ہمارے درجات میں بلندی کی اور دوسری سے پہلی میں بٹھا دیۓ گیۓ ۔ اس ابتذ…

Biography

شباب سے پہلے ( آخری حصہ) | Before Shabab (last part)

١٩٥٣ میں جبکہ میں تھرڈاٸر کا طالب علم تھا ملک میں فرقہ وارانہ فسادات کے باعث مارشل لا کا نفاذ ہوا اور میجر جنرل اعظم خان کے ہاتھوں تمام اختیارات سونپ دیۓ گیۓ ۔ مارشل لا کے اختتام پر پنجاب کی وزارت توڑ دی گٸی اور ملک فیروز خان نون نٸے وزیرِ اعلیٰ پنجاب بن گٸے ۔ زندگی ایک بار پھر ا…

Biography

شباب سے پہلے ( حصہ ششم ) | Before Shabab (Part VI)

انیس سو اننچاس میں میٹرک کرنےکے بعد میں مزید تعلیم کے حصول کے لیۓ لاہور چلا گیا ۔ میں نے سائنس کے مضامین کا انتخاب کیا ۔ میرے والد صاحب چاہتے تھے کہ میں ایف ایس سی کرنے کے بعد انجینئرنگ کالج میں داخل ہو جاؤں اس طرح وہ مجھے انجینئر بنانا چاہتے تھے ۔ میرا رحجان قطعاً ساٸینس کی طرف…

Biography

شباب سے پہلے ( حصہ ہفتم ) | Before Shabab (Part 7)

سالِ دوٸم شروع ہونے پر مجھے گلے کی تکلیف شروع ہو گٸ ۔ رفتہ رفتہ تکلیف زیادہ ہوتی گٸ جس سے میری پڑھائی میں بہت کمی واقع ہو گٸ ۔ پڑھتا تو میں پہلے ہی واجبی سا تھا مگر اس تکلیف سے پڑھنا لکھنا یکسر موقوف ہو گیا ۔ میرے اعضاء میں ہر وقت تھکن سی رہتی تھی جس سے میرے لیے چلنا پھرنا محال ہ…

Biography

شباب سے پہلے ( حصہ پنجم )

میرے والد صاحب نے گھر آ کر یہ مژدۂ جانفزا سنایا کہ پاکستان بننے کا اعلان ہو گیا ہےجہاں ہم رہتے ہیں وہ علاقہ پاکستان میں شامل ہے ۔ میں نے دیکھا کہ اس خوشی کے موقع پر خوشی کے ساتھ ساتھ ان کے چہرے پر غم کی گھٹائیں چھائی ہوئی تھیں ۔ بعد میں خود ہی انہوں نے اس رنج کا اظہار فرمایا کہ ہ…

Biography

شباب سے پہلے (حصہ چہارم )

مڈل پاس کرنے کے بعد میں ہائی سکول میں داخل ہونے کے لیۓ وہاڑی میں آ گیا ۔یہاں بورڈنگ ہاؤس میں رہنا پڑا گھر کا ماحول چھوڑ کر بورڈنگ کے ماحول سے مانوس ہونے میں بہت تکلیف ہوئی ۔ کہاں وہ گھر کا آرام ماں کا پیار باپ کی شفقت ،ان سب چیزوں سے یکسر محروم ہو گیا ۔ اگرچہ بورڈنگ کے پریذیڈنٹ ص…

Biography · daily life

شباب سے پہلے (حصہ اول) Shabab say pehlay

x ماہرین کے مطابق ایک مثالی باپ کا کوئی ایک ماڈل نہیں اصل بات جذباتی طور پر بچوں کے قریب ہونا اور ان کی ضروریات کو سمجھنا اور ان سے رابطہ بنانا ہے ۔اس تناظر میں دیکھا جاۓ تو میرے والد ایک کامیاب باپ کا مثالی ماڈل ہیں ۔ میرے والد ملک شریف احمدایڈووکیٹ ملتان ہائی کورٹ اورسپریم کورٹ…

Humanity · Biography

ارادہ پختہ ہو تو کچھ بھی ناممکن نہیں Nothing is impossible if the intention is Strong.

چند دن قبل مجھے نیٹ فلیکس پر ایک ایسی فلم دیکھنے کا موقع ملا جو ایک سچے واقعے پر مبنی تھی اور جس کو دیکھنے کے بعد مجھے اس بات پر قوی یقین ہو گیا کہ خون کے رشتے زندگی میں کس قدر اہمیت رکھتے ہیں۔ ان کی موجودگی وہ طاقت بخش ٹانک ہے جو صحت مند زندگی گزارنے کے لیے ازحد ضروری ہے۔ یہ ایک…