Topic
Environment
24 stories from the Betterment Topic archive.

daily life · Environment
پانی کی قلت کا حل: زیرو انرجی ونڈو پینل Solution to water shortage: Zero energy window panels
یقین کرنا مشکل ہے، مگر یہ سچ ہے: ایک سادہ سی سیاہ شیشے کی چادر کی مادکھنے والی یہ چیز صحرا کی خشک ہوا سے پینے کے قابل پانی نکال سکتی ہے — بغیر بجلی، بغیر پائپ لائن اور بغیر کسی حرکت پذیر حصے کے۔ ایم آئی ٹی کے محققین کی تیار کردہ یہ "زیرو انرجی ونڈو پینل" شاید وہ انقلابی ایجاد ہے…

Environment
ماحولیاتی تحفظ کے لئے اجتماعی کوششوں کی ضرورت Collective efforts are needed for environmental protection!
جب خلا باز *رون گیرن** نے 178 دن بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گزارے، تو انہیں توقع تھی کہ انہیں زمین کی خوبصورتی دیکھنے کا موقع ملے گا ۔ لیکن اس تجربے نے ان پر ایک زندگی بدل دینے والا انکشاف کیا۔ زمین سے 400 کلومیٹر اوپر، خلا کی خاموشی میں معلق ہو کر، انہوں نے ہمارے سیارے کو اس ز…

Environment
نیوزی Problems facing New Zealand's unique ecosystemلینڈ کے نایاب ماحولیاتی نظام کو درپیش مسائل
نیوزی لینڈ نایاب ماحولیاتی نظام اور منفرد پودوں اور جانوروں کا گھر ہے۔ اس کی طویل تنہائی نے اس کی حیاتیاتی تنوع کو خاص بنا دیا ہے ، مگر تیزی سے ہونے والی موسمیاتی تبدیلیوں نے پودوں اور جانوروں کی بہت سی اقسام کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ یہاں کے ماحولیاتی نظام کو محتاط تحفظ کی ضرورت ہ…

Inspiration Wiz · daily life · Environment
کوے کے بارے میں چند دلچسپ حقائق Some interesting facts about crows
کوا ایک ذہین پرندہ ہے جس میں کئی خصوصیات ہیں ۔اس کا رویہ ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے قابل قدر سبق فراہم کرتا ہیے۔ کوے کی ذہانت کی ایک قابل ذکر مثال ان کی ٹولز استعمال کرنے اور بنانے کی صلاحیت ہے۔ ایک مشہور تجربہ جس میں نیو کیلیڈونین کوّے شامل تھے ان کی مسئلہ حل کرنے کی مہارت…

Health · Environment
صبح کی روشنی آپ کی صحت کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟ Why is morning light so important to your health?
یہ خیال کوئی نیا نہیں ہے ۔ہندوستان کی قدیم طب سے متعلقہ کتابیں بھی اس بات کی وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کو جسمانی اور ذہنی صحت اور لمبی عمر کے لیے طلوع آفتاب سے کم از کم 45 منٹ پہلے جاگنا چاہیے۔ صبح کی روشنی صرف ایک قدرتی چیز نہیں ہے بلکہ ہماری صحت اور تندرستی کا ایک اہم جزو ہے۔ اس کے…

Health · Environment
پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنا کیوں ضروری ہے؟ Why is it important to tackle plastic pollution?
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں میں یہ شعور بڑھتا جا رھا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے انسانوں، جانوروں، سمندروں اور خدا کی بنائی اس قیمتی زمین پر موجود دلکش مناظر کو کتنا نقصان پہنچ رہا ہے۔ پلاسٹک کا فضلہ فضائی آلودگی میں حصہ ڈال رہا ہے، ہمارے خوراک کے نظام کو آلودہ کر رہا ہے، آبی گز…

daily life · Environment
نیوم، دنیا کا سب سے مہنگا شہر جہاں نہ سڑکیں ہوں گی اور نہ ہی گاڑیاں Neom, the most expensive city in the world where there will be no roads and no cars
ماہرین کے مطابق دنیا میں فوسل فیول کی مقدار مسلسل کم ہوتی جا رہی ہے سعودی عرب جو دنیا کے کل تیل کی پیداوار کا 16 فیصد مہیا کرتا ہے اس کے ذخائر بھی تیزی سے کم ہو رہے ہیں اور اندازہ لگایا گیا ہے کہ اگلے 20 سالوں میں سعودی تیل اتنا کم ہو جائے گا کہ وہ سعودی اکانومی کو سپورٹ کرنے کے…

Inspiration Wiz · Environment
ڈولفن ،ایک ذہین سمندری جانور Dolphin, an intelligent sea animal
ڈولفن کی 40 سے زیادہ انواع ہیں ڈالفن سمندری ممالیہ جانوروں کاایک گروپ ہے جو دنیا بھر کے سمندروں اور دریاؤں میں پائے جاتے ہیں اور اپنی ذہانت، سماجی رویے اور ایکروبیٹک صلاحیتوں کے لیے مشہور ہیں ڈولفن کی 40 سے زیادہ مختلف انواع ہیں ، جن کا سائز چھوٹی موئی ڈالفن سے لے کر، جس کی لمبائ…

Health · Environment
پاکستان کی فضائی آلودگی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی کا باعث بن رہی ہے Pakistan's air pollution is causing a decrease in the average age of citizens
اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاہور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے ۔یہاں کی ہوا سانس لینے کے لئے خطرناک حد تک آلودہ ہے۔ یہ سوال کئی لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخری کس طرح معلوم کیا جاتا ہے کہ کسی جگہ کی ہوا کس حد تک آل…

Science · Environment
کیا پودے درد محسوس کرتے ہیں؟ Do plants feel pain?
ہماری زمین پر زندگی مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتی ہے ۔ زندگی کی ان مختلف شکلوں پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی دو واضح طور پر مختلف صورتیں ہیں، جن میں ایک حیوانی زندگی ہے جبکہ دوسری نباتاتی زندگی ہے ۔ زندگی کی یہ دونوں اقسام ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ۔ حیوانی زندگی میں جس…

Health · Environment
چین کی تیار کردہ سپر گائے اور اس کے ماحولیاتی اثرات China's Super Cow and Its Environmental Impact
حالیہ برسوں میں، چین نے جینیاتی انجینئرنگ کے میدان میں نمایاں پیش رفت کی ہے، اور اس کی تازہ ترین مثال سپر کاؤز کی کلوننگ کے لئے کوشش ہے ۔ یہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ جانور اعلیٰ خصائص رکھتےہیں ، جیسے کہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے خلاف مزاحمت میں اضافہ، اور گوشت کے معی…

Environment
بپر جوائے۔پاکستان کے ساحلی علاقوں کو متاثر کرنے والا سمندری طوفان Beeper Joy. Cyclone affecting the coastal areas of Pakistan
پاکستان میں سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں ایک شدید سمندری طوفان کے ٹکرانے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔اس سمندری طوفان کا نام، بپر جوائے ہے ۔ یہ نام بنگلہ دیش نے رکھا ہے اوربنگالی زبان میں اس کے معنی قدرتی آفت یا شدید تباہی کے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اس…

Inspiration Wiz · Health · Environment
مونٹریال پروٹوکول، اوزون کی تہہ کو بچانے کی عالمی جدوجہد The Montreal Protocol, a global struggle to save the ozone layer
اوزون کی تہہ زمین کے اوپر دس سے پندرہ کلومیٹر کے علاقے میں موجود ہے ۔ یہ تہہ سورج سے خارج ہونے والی طاقتور الٹراوایلیٹ شعاوں سے بنی نوع انسان کی حفاظت کرتی ہے ۔ سائینسدانوں کے ایک گروپ نے 1974 میں ایک تحقیق شائع کی جس میں کلوروفلوروکاربن گیسوں سےاوزون کی تہہ کو لاحق خطروں کی تفصی…

Environment · Society
پاکستان میں پانی کے بحران سے نکلنے کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت The need for a comprehensive strategy to overcome the water crisis in Pakistan
پاکستان کو اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور پانی کی ترسیل کے انتظام کے غیر موثر طریقوں جیسے عوامل کی وجہ سے بڑھ گیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے مطابق، ملک پہلے سے ہی پانی کی قلت کا شکار ملک ہے، جس کی فی کس پانی کی…

Inspiration Wiz · Environment · Society
گوادر کی بندرگاہ کے اقتصادی فوائد Economic benefits of Gwadar port
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک چھوٹا سا شہر گوادر گزشتہ ایک دہائی سے دنیا بھر میں سرخیوں میں ہے۔ یہ اس کے محل وقوع کی وجہ سے ہے، جو اسے ایشیا، افریقہ اور یورپ کے درمیان تجارت کا ایک مثالی مرکز بناتا ہے۔ پاکستانی حکومت اس امید پر گوادر بندرگاہ اور ارد گرد کے انفراسٹرکچر کی…

Inspiration Wiz · Science · Environment
کیا کیڑے مکوڑے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں؟
کیڑے مکوڑوں کو جذبات سے عاری مخلوق سمجھا جاتا ہے اور لوگوں کا ان کے بارے میں ہمیشہ سے نقطہ نظر رہا ہے کہ یہ ایک شعور اور جذبات سے عاری مخلوق ہیں ۔ سائنسدانوں نے اس بارے میں تحقیق کی ہے اور اس کے برعکس شواہد اکٹھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ایک تحقیقی مضمون شائع…

Inspiration Wiz · daily life · Environment
نیوزی لینڈ میں اگنے والا عجیب الخلقت آلو
نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں ایک جوڑا اپنے گھر کے باغیچے میں گوڈی کر رہا تھا کہ ان کی کدال کسی سخت چیز سے ٹکرائی ۔ پہلے تو انہوں نے خیال کیا کہ شاید یہ کوئی بڑا پتھر ہو گا ۔ یہ سوچ کر انہوں نے اسے باہر نکالنے کی غرض سے ارد گرد کی مٹی کو کھودنا شروع کیا ۔ جب انہوں نے اس بڑے پتھر کو…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment
اپنے ماحول سے پوری طرح باخبر رہنے کے لئے اپنے دماغ کو پرسکون رکھیں۔ Keep your mind calm to be fully aware of your environment.
ایک شخص اپنی دُکان کھولے بیٹھا تھا کہ اس نےمحسوس کیا کہ اس کی بازو پر اس کی گھڑی موجود نہیں ۔ شاٸد کہیں گر گٸی تھی ۔ اس نے دُکان میں ادھر اُدھر تلاش کیا مگر گھڑی کہیں دکھاٸی نہ دی ۔ گھڑی اگرچہ بہت مہنگی تونہ تھی مگر کسی وجہ سے اس شخص کی اس سے جذباتی وابستگی تھی ۔ اس نے کافی دیرگھ…

Inspiration Wiz · Science · Environment
The stone tape theory. کیا پتھر ماضی کے واقعات کی توانائی کو ریکارڑ کر سکتے ہیں
کیا آپ کو کبھی ایسا احساس ہوا ہے کہ آپ کو دیکھا یا سُنا جا رہا ہے ۔ یا یہ عجیب احساس کے کوٸی کسی تاریک گوشے میں چھپا آپ کو دیکھ رہا ہے ۔ بہت سے لوگوں نے اس خوفناک احساس کا تجربہ کیا ہو گا کہ کسی نظر نہ آنے والی قوت کی طرف سے اسے دیکھا یا سنا جا رہا ہے ۔ اس احساس نے ” سٹون ٹیپ تھی…

Humanity · Health · Environment
Climate change can lead to unprecedented catastrophes. موسمیاتی تبدیلیاں بےمثال تباہی کاباعث بن سکتی ہیں
ایڈورڈ آر میرو ایک صحافی تھے اور اپنے وقت کے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک تھے ۔ انہوں نے ١٩٣٩ میں پولینڈ پرجرمنی کے حملے کی خبر کی کوریج کرنے پر اثرارکیا جبکہ انکے اخبار کے مالکان کی ترجیحات کچھ اور تھیں ۔ ان دنوں ہیمبرگ ، پیرس اور لندن میں رقص کے مقابلے جاری تھے اور ا…

Humanity · Science · Environment · Society
سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب اور اخلاقی ذمہ داریاں The modern revolution of scientific inventions and moral obligations
جس دن ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم استعمال ہوۓ تھے وہ دن جدید دور کے آغاز کا دن ہے ۔ انسانوں پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔اس واقعہ سے ایک جدید دور کا آغاز یوا ۔ ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والوں کی کہانیاں سننے سے دنیا کی تخلیق کی یاد آتی ہ…

Health · Environment · Society
خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health
آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ تعلقات آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں اور ان کا آپ کی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔ عام طور پر تو یہ بات درست بھی ہے سوائے اس کے کہ جب آپس کے تعلقات خراب ہو جائیں مثلاً طلاق کے مسائل , سخت گیر والدین یا دھوکے باز دوستوں کا سامنا وغیرہ ۔ اگر کوئی ش…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment · Society
الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives
ہمارا دماغ قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔ اس میں بے انتہا طاقت ہے ۔ جب ہم اسے مثبت افکار کی آماجگاہ بنا لیتے ہیں تو ہماری زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے ۔ ہمارا دماغ جس انداز سے سوچتا ہے اس کا اظہار ہمارے الفاظ کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔ الفاظ میں بہت طاقت ہوتی ہے اگر انہیں عقلمندی سے استع…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment
اپنے مقاصد کا جائزہ لیں - کامیابی کے حصول کیلئے اپنے اندر تڑپ اور جوش کو کِس طرح زندہ رکھنا ہے.
ایک مرتبہ ایک نوجوان نے سقراط سے پوُچھا کہ کامیابی حاصل کرنے کا راز کیا ہے ؟ سقراط نے خاموشی سے اُس شخص کی بات سُنی اور جواب جاننے کے لیے اگلے روز صبح دریا کے قریب آنے کو کہا ۔ اگلے روز وہ جوان دریا کے قریب سُقراط سے ملا تو اُس نے اُسے اپنے ساتھ دریا کی جانب چلنے کو کہا ۔ چلتے چل…