Topic

Health

34 stories from the Betterment Topic archive.

Health

انسولین کی دریافت — موت سے زندگی کی طرف سفر The Discovery of Insulin—A Journey from Death to Life

سنہ*1922* میں ٹورنٹو یونیورسٹی کے سائنس دانوں نے وہ کارنامہ انجام دیا جس نے جدید طب کی تاریخ ہمیشہ کے لیے بدل دی۔ یہ واقعہ ایک اسپتال کے اُس وارڈ میں پیش آیا جہاں بچے ذیابیطس کے خطرناک مرحلے **ڈایابیٹک کیٹو ایسڈوسس میں مبتلا تھے اور کوما کی حالت میں پڑے تھے۔ کمرہ مایوسی اور غم سے…

Health

پاؤں رگڑنے کی عادت: کیا یہ صرف ایک عادت ہے یا کچھ اور؟" "Foot rubbing habit: is it just a habit or something more?"

کیا آپ نے کبھی خود کو سوتے وقت یا بےچینی کے عالم میں اپنے پاؤں آپس میں رگڑتے ہوئے پایا ہے؟ اس دہرائے جانے والے عمل کو بعض اوقات **"کرکٹنگ"** یا * *"کرکٹ فیٹ "** کہا جاتا ہے۔ یہ بظاہر ایک بے ضرر سی عادت لگ سکتی ہے، شاید ایک انوکھی یا دلچسپ حرکت، لیکن بہت سے ایسے افراد کے لیے جو کس…

Inspiration Wiz · Health

وٹامن ڈی صرف ایک وٹامن نہیں، بلکہ ایک طاقتور ہارمون ہے Vitamin D is not just a vitamin, but a powerful hormone.

وٹامن ڈی شاید آپ کو ایک عام وٹامن کی طرح لگے، لیکن آپ کے جسم کے لئے اس کی اہمیت اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ سائنس دان اب وٹامن ڈی کو ایک روایتی وٹامن کے بجائے سٹیروئڈ ہارمون کا درجہ دیتے ہیں ۔ جی ہاں، زیادہ تر لوگ اسے صرف ہڈیوں کی صحت سے جوڑتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وٹامن ڈی ایک سٹیرو…

Inspiration Wiz · Health

چینی:آپ کے جسم کی خاموش دشمن "Sugar: "Your body's silent enemy"

یقین کریں یا نہیں، صرف ایک میٹھا اسنیک آپ کے مدافعتی نظام کو 12 گھنٹوں کے لئےکمزور کر سکتا ہے۔ پروسیس شدہ چینی کھانے کے صرف 30 سے 45 منٹ بعد جسم کے مدافعتی ردعمل کو دبا دیتی ہے، اور اس کا اثر آدھے دن تک برقرار رہ سکتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جب چینی خون میں شامل ہوتی ہے تو یہ…

Health

نیند کی کمی کے دماغی صحت پر اثرات Effects of sleep deprivation on mental health.

نیند کی کمی صرف تھکا دینے والی نہیں، بلکہ دماغ کو واقعی نقصان پہنچاتی ہے۔ ہم سب جانتے ہیں کہ نیند کتنی ضروری ہے، لیکن نئی تحقیق نے یہ ظاہر کیا ہے کہ نیند کی کمی کے نتائج کتنے شدید ہو سکتے ہیں۔ جب ہم مناسب نیند نہیں لیتے تو دماغ ایک چونکا دینے والا کام کرنا شروع کر دیتا ہے — وہ خو…

Health · Environment

صبح کی روشنی آپ کی صحت کے لیے اتنی اہم کیوں ہے؟ Why is morning light so important to your health?

یہ خیال کوئی نیا نہیں ہے ۔ہندوستان کی قدیم طب سے متعلقہ کتابیں بھی اس بات کی وضاحت کرتی ہیں کہ آپ کو جسمانی اور ذہنی صحت اور لمبی عمر کے لیے طلوع آفتاب سے کم از کم 45 منٹ پہلے جاگنا چاہیے۔ صبح کی روشنی صرف ایک قدرتی چیز نہیں ہے بلکہ ہماری صحت اور تندرستی کا ایک اہم جزو ہے۔ اس کے…

Health · Environment

پلاسٹک کی آلودگی سے نمٹنا کیوں ضروری ہے؟ Why is it important to tackle plastic pollution?

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ انسانوں میں یہ شعور بڑھتا جا رھا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی سے انسانوں، جانوروں، سمندروں اور خدا کی بنائی اس قیمتی زمین پر موجود دلکش مناظر کو کتنا نقصان پہنچ رہا ہے۔ پلاسٹک کا فضلہ فضائی آلودگی میں حصہ ڈال رہا ہے، ہمارے خوراک کے نظام کو آلودہ کر رہا ہے، آبی گز…

Inspiration Wiz · Health · daily life

اپنے احساسات سے مت بھاگیں Don't ignore your feelings

ہم میں سے کوئی بھی اپنے اندر جاری رہنے والی جنگ کو پوری طرح سمجھ نہیں سکتا وہ جنگ جس نے ہمیں پروان چڑھایا ہمارے زخموں پر مرہم رکھا اور ہماری شخصیت کو اجاگر کیا آج کے دور میں اس بات پر بہت زور دیا جاتا ہے کہ اپنے اندر کے شور سے نجات پانے کے لئے خود کو ڈسٹریکٹ کرو اور باہر کے شور م…

Inspiration Wiz · Health

ڈائٹ پلان ناکام کیوں ہوتا ہے ؟ Why do diet plans fail?

وزن کا بڑھنا صحت سے متعلق کئی مسائل کو جنم دیتا ہے ۔ لوگ فٹنس سے متعلق مسائل کا فوری حل ڈائیٹنگ میں ڈھونڈتے ہیں ۔ ڈائیٹنگ کے شیڈول پر مکمل عملدرآمد کے باوجود اکثر طویل مدتی اہداف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ وزن کم کرنے والی غذاؤں کے استعمال کے باوجود وزن میں کمی کا مقررہ ہدف حاصل کر…

Health

سرد موسم میں جلد کو خشک ہونے سے بچائیں Protect your skin from dryness in cold weather

سردیوں میں، باہر کی ٹھنڈی ہوا اور گھر کے اندر کی خشک، گرم ہوا آپ کی جلد سے نمی چھین سکتی ہے، جس سے جلد پر خشکی دکھائی دینے لگتی ہےاور بعض اوقات جلد فلیکی یا خارش زدہ بھی ہو جاتی ہے۔ جلد کی دیکھ بھال کا ایک مناسب معمول سرد ہواؤں کے اثرات سے نمٹنے میں مدد کر سکتا ہے۔ کلینزنگ :۔ جلد…

Health · Environment

پاکستان کی فضائی آلودگی شہریوں کی اوسط عمر میں کمی کا باعث بن رہی ہے Pakistan's air pollution is causing a decrease in the average age of citizens

اقوام متحدہ کے عالمی ادارہ صحت کے مطابق لاہور شہر فضائی آلودگی کے اعتبار سے دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں شامل ہوتا ہے ۔یہاں کی ہوا سانس لینے کے لئے خطرناک حد تک آلودہ ہے۔ یہ سوال کئی لوگوں کے ذہنوں میں پیدا ہو سکتا ہے کہ آخری کس طرح معلوم کیا جاتا ہے کہ کسی جگہ کی ہوا کس حد تک آل…

Health

بڑھتی عمر کے ساتھ آنکھوں  کی نگہداشت کیسے کی جائے How to take care of eyes as you age

جیسا کہ کہاوت ہے، آنکھیں روح کی کھڑکیاں ہیں۔ لیکن جیسے جیسے سال گزرتے جاتے ہیں یہ کھڑکیاں ابر آلود ہوتی جاتی ہیں ، عمر بڑھنے کے ساتھ ساتھ بصارت میں بتدریج تبدیلیاں ہونا معمول کی بات ہے لیکن اگر یہ تبدیلیاں اچانک ہوں تو یقینا کسی طبی مسئلے کی علامت ہو سکتی ہیں جس پر فوری توجہ دینے…

Health · Environment

چین کی تیار کردہ سپر گائے اور اس کے ماحولیاتی اثرات China's Super Cow and Its Environmental Impact

حالیہ برسوں میں، چین نے جینیاتی انجینئرنگ کے میدان میں نمایاں پیش رفت کی ہے، اور اس کی تازہ ترین مثال سپر کاؤز کی کلوننگ کے لئے کوشش ہے ۔ یہ جینیاتی طور پر تبدیل شدہ جانور اعلیٰ خصائص رکھتےہیں ، جیسے کہ دودھ کی پیداوار میں اضافہ، بیماریوں کے خلاف مزاحمت میں اضافہ، اور گوشت کے معی…

Humanity · Health

کیا آپ ماحولیاتی صحت کو برقرار رکھنے میں اپنا کردار ادا کر رہے ہیں؟ Are you participating in maintaining environmental health?

ہمارا ماحول،جسمانی، کیمیائی، حیاتیاتی، اور ماحولیاتی اجزاء کا پیچیدہ نیٹ ورک ہے جوہمارے ارد گرد کی قدرتی دنیا کو تشکیل دیتا ہے۔ہمارا ماحول ہماری صحت کو کس طرح متاثر کرتا ہے اس کا انحصار اس بات پر ہے کہ ماحول کی ہوا، پانی اور مٹی کتنی صاف اور غیر آلودہ ہے۔ دوسری طرف، لوگ اپنی پیشہ…

Inspiration Wiz · Health

منہ اور دانتوں کی صحت اور نیند کے مسائل Oral and dental health and sleep problems

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے دانتوں اور منہ کی صحت کا آپ کی نیند کے معیار سے گہرا تعلق ہے ۔ اس تعلق کو سمجھنے کے نتیجے میں آپ اپنی نیند کو پرسکون اور مجموعی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ دانت پیسنا اور نیند کی کمی منہ سے متعلقہ اعظا کی صحت اور نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ بہت سے لوگ نی…

Inspiration Wiz · Health

روزمرہ صحت کو قائم رکھنے کے لئے کتنا پانی پینا ضروری ہے؟ How much water is necessary to drink daily to maintain health?

انسانی جسم تقریبا 60 فیصد پانی پر مشتمل ہے ۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو ہائیڈریٹ رہنے کے لئے 8 گلاس پانی روزانہ پینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگرچہ اس کے پیچھے کوئی خاص سائینسی اصول کام نہیں کر رہا صرف ہائیڈریٹ رہنا ضروری ہے۔ روزمرہ صحت کو قائم رکھنے کے لئے مناسب مقدار م…

Inspiration Wiz · Health · Environment

مونٹریال پروٹوکول، اوزون کی تہہ کو بچانے کی عالمی جدوجہد The Montreal Protocol, a global struggle to save the ozone layer

اوزون کی تہہ زمین کے اوپر دس سے پندرہ کلومیٹر کے علاقے میں موجود ہے ۔ یہ تہہ سورج سے خارج ہونے والی طاقتور الٹراوایلیٹ شعاوں سے بنی نوع انسان کی حفاظت کرتی ہے ۔ سائینسدانوں کے ایک گروپ نے 1974 میں ایک تحقیق شائع کی جس میں کلوروفلوروکاربن گیسوں سےاوزون کی تہہ کو لاحق خطروں کی تفصی…

Health · daily life

ہائپر کنیکٹڈ دنیا میں توازن تلاش کرنا Finding balance in a hyperconnected world

آج کی تیز رفتار، ہائپر کنیکٹڈ دنیا میں، معلومات اور محرکات کے مستقل دھارے سے بچنا مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ سوشل میڈیا کی اطلاعات سے لے کر 24 گھنٹے کی خبروں کے چکروں تک، ہم اپنے آپ کو بہت زیادہ محرکات کے ساتھ منسلک رکھتے ہیں ۔ سوشل میڈیا، ای میلز، اشتہارات اور خبروں کا نہ ختم ہونے وال…

Health · Psychology

مثبت رویہ ایک طاقتور ہتھیار ہے جو ہماری ذہنی اور جسمانی صحت کو متاثر کرتا ہے A positive attitude is a powerful weapon that affects our mental and physical health

زندگی مختلف تجربات، چیلنجوں اور مواقع سے بھرا ہوا ایک شاندار سفر ہے۔ اگرچہ ہم اپنی زندگی کے ہر پہلو کو کنٹرول نہیں کر سکتےمگر ہمارے پاس اپنے رویوں اور نقطہ نظر کو تشکیل دینے کی طاقت ہے۔ رویہ ایک محرک قوت ہے جو ہمارے خیالات، جذبات، افعال اور مجموعی صحت کو نمایاں طور پر متاثر کرتی…

Inspiration Wiz · Health · daily life

Some common misconceptions about diet خوراک کے حوالے سے پائی جانے والی چند غلط فہمیاں

آپ کو دن میں آٹھ گلاس پانی پینے کی ضرورت ہے عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اگر آپ آٹھ گلاس پانی دن میں نہ پئیں تو آپ پانی کی کمی کا شکار ہو جائیں گے جس کے نتیجے کے طور پر جوڑوں میں درد ، چہرے کی جھریاں یا ذہنی انتشار جیسے مسائل جنم لیتے ہیں ۔ لیکن کیا آٹھ گلاس پانی پینا واقعی اچھ…

Health · Science

لائف سپورٹ ہٹانے سے چند گھنٹے قبل خاتون کوما سے جاگ اٹھی۔

امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عجیب واقع رونما ہوا ۔ ایک 69 سالہ خاتون جو کویڈ کے باعث تقریبا ساٹھ دن سے کوما میں تھی اس روز اس طویل بے ہوشی سے جاگ اٹھی جب ڈاکٹروں کے ناامیدی کا اظہار کرنے پر اس کے خاندان نے لائف سپورٹ ہٹانے کا پروگرام بنایا۔ اس واقع کو بہت سے اخبارات نے رپورٹ کیا…

Humanity · Health · Science

ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ ۔ پہلا انسان جسےمنجمد کیا گیا Dr. James Bedford. The first man to be frozen

ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ کا انتقال آج سے پچاس برس پہلے ٧٣ برس کی عمر میں ہوا ۔ وہ گردوں کےکینسر میں مبتلا تھے ۔ جس بات نے بیڈ فورڈ کی موت کومنفرد قرار دیا وہ یہ نہیں تھی کہ وہ کیسے مرا ، بلکہ اس کےبعد جو ہوا اسنے تاریخ میں اس کی موت کو منفرد حیثیت دلواٸی ۔ بیڈ فورڈ وہ پہلا انسان ہے جس…

Health · Science · Psychology

شعور کی طاقت The power of consciousness.

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کےجسم کا ہر ایک عضو آپ کی ہڈیوں سے لے کر دل اور دماغ تک آپ کی زندگی کے دوران خود کو مکمل طور پر دوبارہ پیدا کرتا ہے ۔ آپ ہر پندرہ سال بعد ایک بلکل نیا دل پیدا کرتے ہیں ۔ آپ کی ہڈیاں صرف دو سال پرانی ہیں ، آپ کےپھیپھڑے اور جلد دو سےچارہفتوں کے قریب اور آنتیں…

Humanity · Health · Environment

Climate change can lead to unprecedented catastrophes. موسمیاتی تبدیلیاں بےمثال تباہی کاباعث بن سکتی ہیں

ایڈورڈ آر میرو ایک صحافی تھے اور اپنے وقت کے ایک معروف امریکی نشریاتی ادارے سے منسلک تھے ۔ انہوں نے ١٩٣٩ میں پولینڈ پرجرمنی کے حملے کی خبر کی کوریج کرنے پر اثرارکیا جبکہ انکے اخبار کے مالکان کی ترجیحات کچھ اور تھیں ۔ ان دنوں ہیمبرگ ، پیرس اور لندن میں رقص کے مقابلے جاری تھے اور ا…

Health · daily life

Benefits of Aloe Vera Gel. ایلوویرا جیل کے فواٸد

زمانۂ قدیم سے ایلوویرا جیل کو مختلف بیماریوں کے علاج میں استعمال کیا جاتا ہے ۔ یہ عملِ انہظام میں مدد دیتا ہے، فاٸدہ مند غذاٸی اجزا مہیا کرتا ہے ، قوتِ مدافعت کو بڑھاتا ہے اور چہرے جلد اور بالوں کی خوبصورتی کوبڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے ۔ پودے سے ایلوویرا جیل حاصل کرنے کاطر…

Health

نیند کیوں رات بھر نہیں آتی How to get better sleep at night

نیند بنیادی انسانی محرک ہے جو صحت مند زندگی کے قیام میں بنیادی کردار ادا کرتا ہے. ناقص نیند سے آپ ذہنی اور جسمانی دونوں طرح سے متاثر ہوتے ہیں. اس سے آپ کے جذباتی توازن, توانائی یہاں تک کہ وزن پر بھی برا اثر پڑتا ہے ۔ اگرچہ بعض اوقات ہمیں اچھی نیند کا حصول مشکل امر لگتا ہے لیکن در…

Health · Psychology

خوف, زندگی کا حقیقی اور سچا دشمن. Fear, the real and true enemy of life

ایک جملہ جوخوف کے اصل مفہوم کی وضاحت کرتا ہے وہ ہے , زندگی کا حقیقی اور سچا دشمن' ۔ صرف خوف زندگی کو شکست دینے کےلیۓ کافی ہے ۔ یہ ایک چالاک دشمن ھے , بےرحم اور مکار ہے ۔ یہ ہمیشہ ہمارے کمزور پہلوؤں پر نظر رکھتا ہے ۔ یہ ہمیشہ دماغ میں سر اٹھاتا ہے ۔ وہ لمحہ جب آپ سکون سے لیٹ کر خ…

Health · Psychology · Society

اپنے جسم، دماغ اور روح کی دیکھ بھال کریں۔

ہم میں سے اکثر لوگ اس فکر میں رہتے ہیں کہ وہ اپنے گھر اور اردگرد رہنے والوں کی مناسب دیکھ بھال کریں لیکن اپنی دیکھ بھال کے لئے وقت نکالنا ان کی ترجیحات میں سب سے آخر میں آتا ہے۔اکثر لوگ اپنے لئے وقت نکالنے اوراپنی جسمانی یا ذہنی آسودگی کے لئے کوشش کرنے کو وقت ضائع کرنے کے مترادف…

Health · Psychology

افکار کی طاقت کو مثبت طور پر استعمال کریں Use the power of ideas in a positive way

خیالات ہماری زندگی کا وہ طاقت ور عنصر ہیں جو اکثر اوقات حقیقت کا روپ بھی دھار لیتے ہیں ۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جو سوچ مستقل طور پر ہمارے ذہن کا گھیراؤ کیۓ رہتی ہے ضرور کبھی نہ کبھی حقیقت کا روپ دھار لے گی ۔ دنیا کے کامیاب ترین لوگوں نے اس حقیقت کا ادراک کیا اور افکار کی طاقت کو مث…

Health · Psychology · Society

کچھ لوگ جلد اپنا صبر کیوں کھو دیتے ہیں ؟ why do some people lose their patience so quickly?

بے صبری اور گھبراہٹ کی کیفیت انسان کا فطری خاصہ ہے مگر جب یہ ایک خاص حد سے بڑھ جاۓ تو یہ یقیناً ایسی بیماری کا روپ دھار لیتی ہے جو خود مریض کے لیۓ تو تکلیف دھ ہوتی ہی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس کے ارد گرد رہنے والوں کی زندگی بھی دوبھر کر دیتی ہے ۔ کچھ لوگ دوسروں کی نسبت جلد صبر کھو د…

Health · Environment · Society

خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ تعلقات آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں اور ان کا آپ کی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔ عام طور پر تو یہ بات درست بھی ہے سوائے اس کے کہ جب آپس کے تعلقات خراب ہو جائیں مثلاً طلاق کے مسائل , سخت گیر والدین یا دھوکے باز دوستوں کا سامنا وغیرہ ۔ اگر کوئی ش…

Health · daily life

ہم ناقص فیصلے کیوں کرتے ہیں Why We Make Bad Decisions

ہم میں سے ہر شخص خود کو عقلمند اور منطقی سوچ کا حامل متصور کرتا ہے لیکن حقیقت اس سے بلکل مختلف ہے۔ ایک طویل عرصے تک ماہرین کا خیال تھا کہ انسانی زہن منطقی انداز میں سوچتا ہے اور بہترین فیصلے کرتا ہے مگر حالیہ دہائیوں میں ماہرین نے کئی ذہنی غلطیوں کا انکشاف کیا ہے جو ہماری سوچ پر…

Health · daily life · Psychology

بڑھتی عمرکے ساتھ بہتر فیصلے کرنا کیوں آسان ہو جاتا ہے

میڈیکل سائنس اپنی تمام تر ترقی کے باوجود بڑھاپے کا کوئی علاج دریافت نہیں کر پائی ۔ ماہرین کے مطابق ہر سال اوسط انسانی عمر میں تین ماہ کا اضافہ ہو جاتا ہے اور توقع کی جا رہی ہے کہ سال 2030تک دُنیا میں قریباً ایک ملین سو سال کی عمر کے بوڑھے ہوں گے. 2050 میں 60 سال سے زائد عمر رکھنے…

Inspiration Wiz · Health · daily life · Psychology

انسانی زندگی پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات Negative effects of social media on human life

سوشل میڈیا جس نےتمام دنیا کو حقیقی رنگ میں گلوبل ولیج بنا دیا ہے کیا واقعی لوگوں کو قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوا ہے یا یہ بھی محض خام خیالی ہے ؟ مزید یہ کہ اس کے ذریعے انسانی مزاج میں جو تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں کیا واقعی یہ مثبت تبدیلیاں ہیں ؟ کہیں یہ ہمارے احساسات میں جمود تو…