Topic
History
18 stories from the Betterment Topic archive.

Biography · History
خلیل جبران — ایک اجنبی لڑکے سے دُنیا کے محبوب شاعر تک کا سفر Khalil Gibran — His Journey from a Stranger to the World's Beloved Poet
🌿 سن 1895ء میں ایک دبلا پتلا 12 سالہ لڑکا بوسٹن کیس بندرگاہ پر جہاز سے اترا۔ اُس کے جوتے پرانے، جیب خالی اور انگریزی زبان میں اس کا لہجہ ٹوٹا پھوٹا تھا۔۔ وہ اپنی ماں اور بہن بھائیوں کے ساتھ لبنان کے پہاڑوں سے طویل سمندری سفر کر کے امریکہ آیا تھا۔ ساتھ صرف ایک ہی سرمایہ تھا " امید…

Humanity · History
مدراس کا قحط 1876–1878: برطانوی راج کا ایک سیاہ باب Madras Famine 1876–1878: A Dark Chapter of British Raj
تاریخ میں کچھ سانحات ایسے ہیں جو صرف ایس وقت یا علاقے تک محدود نہیں رہتے بلکہ آنے والی نسلوں کی یادوں میں بھی زندہ رہتے ہیں۔ مدراس کا قحط 1876 تا 1878 انہی میں سے ایک سانحہ ہے، جس نے لاکھوں انسانوں کو بھوک اور بیماری کے ہاتھوں لقمۂ اجل بنا دیا۔ یہ دور برطانوی نوآبادیاتی راج کا ت…

History
جورڈانو برونو: فکری آزادی کی علامت Giordano Bruno: Symbol of Intellectual Freedom
روم کے ایک معروف میدان میں 1600 میں ایک شخص کو ایک ایسی سزا دی گئی جس کے بارے میں صدیوں سے انسانی ذہنوں میں سوالات اٹھتے رہے ہیں۔ کیا آزاد خیالی اور علمی جستجو اتنا بڑا جرم ہے جس کی تلافی جان دے کر کرنی پڑے؟ اطالوی فلسفی اور کائنات شناس جورڈانو برونو کی کہانی محض ایک فرد کا ذاتی…

History
دارا کا شاہی جنازہ، سکندر کی سیاسی حکمت عملی یا ذاتی شرافت Darius' royal funeral, Alexander's political strategy or personal nobility?
سکندر اعظم کی مسلسل پیش قدمی کے باعث ایران کے آخری بادشاہ دارا سوئم نے ۳۳۰ قبل مسیح میں راہ فرار اختیار کی۔ سکندر اعظم کے مسلسل آگے بڑھنے کے باعث اس کی فوج پر اس قدر دباؤ تھا کہ وہ منتشر ہو چکی تھی ۔ جب دارا زخمی اور مایوس ہو کر مشرق کی طرف بھاگ رہا تھا، تو اس کے اپنے ہی جنرل بیس…

History
پہلی اینگلو افغان جنگ کے اثرات اور نتائج Effects and consequences of the First Anglo-Afghan War
پہلی اینگلو افغان جنگ میں شرمناک شکست برطانوی حکومت کے لئے انتہائی ہزیمت کا باعث بنی۔ چنانچہ انہوں نے اپنی سیاسی ساکھ اور عزت کی بحالی کے لئے اس شکست کا بدلہ لینے کی ٹھانی ۔ انگریزوں نے میجر جنرل جارج پولاک کی کمان میں فوج بھیجی، جس کا مقصد نہ صرف بدلہ لینا تھا اور کابل پر دوبارہ…

Inspiration Wiz · History
اینگلو افغان جنگیں Anglo-Afghan Wars
برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے قبضے کے دوران تین مرتبہ افغانستان پر حملہ کیا ۔ یہ حملے افغانستان پر اپنا کنٹرول بڑھانے اور روسی اثر و رسوخ کم کرنے کے لئے کئے گئے ۔ یہ جنگیں اینگلو افغان جنگیں کہلاتی ہیں۔ پہلی اینگلو افغان جنگ :۔ بارکزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوست محمد خان نے 1826…
Inspiration Wiz · History · Society
آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)
پرکشش مقامات آکلینڈ سوک تھیٹر :۔ سوک سنٹر آکلینڈ کا مشہور ہیریٹیج ایٹموسفیرک تھیٹرہے جسے خاص طور پر مووی پیلس کے طور پر ڈیزائن کیا گیاتھا۔1990 کی دہائی کے آخر میں سوک سینٹر کی وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی اور اس کے نتیجے میں 1920 کے گلیمر کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑ دیا…

History
،جلیانوالہ باغ میں ہونے والے قتل عام کا واقعہ،ایک جائزہ Jallianwala Bagh massacre incident, a review
جلیانوالہ باغ، بھارت میں مشرقی پنجاب کے ایک مشہور شہر امرتسر میں واقع ہے ۔اس باغ کی وجہ شہرت یہاں 1919ء میں ہونے والا قتل عام کا واقعہ ہے ۔ اس واقعے کی تفصیلات بتانے سے پہلے ان بنیادی وجوہات کا جائزہ لینا اشد ضروری ہے جو اس واقعے کا باعث بنا ۔ اس واقعے کا باعث رسوائے زمانہ رولٹ ا…

History · Society
کیا بناتا ریپبلک کا تعلق واقعی کیلے سے ہے؟ What does Banana Republic really have to do with bananas?
اصطلاح "بنانا ریپبلک" سیاسی طور پر غیر مستحکم اور معاشی طور پر دوسروں پر انحصار کرنے والے ممالک کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ 19ویں صدی کے آخر میں وضع کی گئی، یہ اصطلاح وسطی امریکی خطے کی سیاست اور معیشتوں پر یونائیٹڈ فروٹ کمپنی کے وسیع اثر و رسوخ سے شروع ہوئی ۔ وقت گزرنے کے ساتھ،…

Inspiration Wiz · History · Science
ایلفریڈ نوبل کی میراث کا اہم پہلو امن کے لئے ان کی خدمات ہیں An important aspect of Alfred Nobel's legacy is his contribution to peace
الفریڈ نوبل ایک سویڈش موجد، کیمسٹ، انجینئر، اور کاروباری شخص تھا جو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے کے لیے مشہور ہے، ایک دھماکہ خیز مواد جس نے تعمیرات اور کان کنی کی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا۔ تاہم، اس کی کامیابیاں اس ایجاد سے کہیں زیادہ اہم ہیں، کیونکہ اس نے سائنس، ادب اور امن کے قیام کے…

History · Society
عالمی تاریخ پر قدیم یونانی تاریخ کے ان مٹ نقوش The indelible imprint of ancient Greek history on world history
قدیم یونانی تہذیب اپنی بھرپور ثقافت، فن، فلسفہ اور سیاست کے لیے جانی جاتی ہے جس نے جدید معاشرے کوبھی متاثر کیا ہے۔ تاہم، بحیرہ روم اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں ایک غالب طاقت کے طور پر یونان کا عروج راتوں رات کا واقعہ نہیں تھا۔ یونانی تہذیب کی ترقی ایک بتدریج عمل تھا جو صدیوں پ…

History · Society
تیموری سلطنت، وسطی ایشیائی تاریخ کا ایک روشن باب The Timurid Empire, a bright chapter in Central Asian history
سمرقند کی سلطنت، جسے تیموری سلطنت بھی کہا جاتا ہے، ایک طاقتور اور ثقافتی لحاظ سے امیر سلطنت تھی جس نے 14ویں اور 15ویں صدی کے دوران وسطی ایشیا پر غلبہ حاصل کیا۔ سلطنت کی بنیاد تیمور نے رکھی تھی، جو کہ 14ویں صدی کے اواخر میں اس خطے میں اقتدار پر فائز ہوا تھا، جو ایک ٹرکش-منگول فاتح…

History · Society
دیواربرلن کے اس پار
مشرقی برلن کو مغربی برلن سے جدا کرنے والی دیوار ، دیوار برلن کہلاتی ہے جس نے ایک ہی دن میں ہزاروں خاندانوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا ۔ ہزاروں لوگوں نے مشرقی برلن سے فرار ہو کر مغربی برلن میں داخلے کی کوشش کی ، ان میں سے کچھ تو اپنی کوششوں میں کامیاب ہو گئےمگر بہت سے لوگ اس فرار…

Biography · History
سقراط۔۔۔جسے موت شکست نہ دے سکی
سقراط کے آخری الفاظ دو ہزار سال سے زیادہ کی ادبی اور تاریخی تشریحات کے باوجود پراسرار رہے ہیں۔ سقراط اور اس کے خیالات کے بارے میں ہم جو کچھ جانتے ہیں اس کا زیادہ حصہ ان مکالموں سےاخذ کیا گیا ہے جو افلاطون کے تحریر کردہ ہیں۔ سقراط پر قائم کئے گئے مقدمے میں اس پر ریاست کے دیوتاؤں ک…

Biography · History
سرنگا پٹم کا زوال
میسور کا حکمران ٹیپو سلطان آزادی کے جذبے سے سرشار ایک پر جوش حکمران تھا ۔ ہندوستان کے جنوب میں برطانوی توسیع پسندانہ عزائم کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ تھا اور ایسٹ انڈیا کمپنی کے لئے ایک ڈراونا خواب بنا ہوا تھا ۔ ٹیپو نے مختلف مواقع پر دلیری ہمت اور دانشمندی کا مظاہرہ کیا جن میں پ…

History
فائیو جنریشنز آف وار
جنگوں کو ان کے لڑنے کے طریقہ اور ہتھیاروں کو مدنظر رکھتے ہوئے مختلف جنریشن میں تقسیم کیاجاتا ہے ۔ امریکی تجزیہ کاروں نے جنگوں کی تاریخ کو مدنظر رکھتے ہوئے جنگوں کی پانچ مدارج میں درجہ بندی کی ہے جنہیں فائیو جنریشن آف وار کہا جاتا ہے ۔ اس درجہ بندی کا بنیادی مقصد جنگوں کے بدلتے ہو…

Inspiration Wiz · Humanity · History · Society
البرٹ آٸن سٹاٸن کا اپنی بیٹی کے نام خط ۔ محبت عالمگیر قوت ہے Letter from Albert Einstein to his daughter. Love is the universal force
مشہور ساٸنسدان البرٹ آٸن سٹاٸن کی بیٹی لیزرل نے ١٩٨٠ کی دہاٸی میں ہیبریو یونیورسٹی کو اپنے والد کے لکھے خطوط ان احکامات کے ساتھ عطیہ کیے کی ان کےمندرجات ان کی وفات کےبعد دو دہاٸیوں تک شاٸع نہیں کیےجاٸیں گے ۔ ان خطوط میں سے ایک خط کامتن درج ذیل ہے ۔ جب میں نےنظریہ اضافت پیش کیا تو…

Biography · History
ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری. A teenage girl's diary
این فرینک ١٩٢٩ میں جرمنی میں پیدا ہوٸیں۔ وہ ھولوکاسٹ کے متاثرین میں شامل تھیں۔ اس کی وفات کے بعد اس کی لکھی گٸی ڈاٸری ”ایک نوعمر لڑکی کی ڈاٸری“ کےنام سے شاٸع ہوٸی اور بہت مشہور ہوٸی ۔اس ڈاٸری میں اس نے جنگ عظیم دوم میں جرمنی کے ندرلینڈ پر قبضے کے دوران ١٩٤٢ سے ١٩٤٤ تک اپنی زندگی…