Topic

Inspiration Wiz

69 stories from the Betterment Topic archive.

Inspiration Wiz · Health

وٹامن ڈی صرف ایک وٹامن نہیں، بلکہ ایک طاقتور ہارمون ہے Vitamin D is not just a vitamin, but a powerful hormone.

وٹامن ڈی شاید آپ کو ایک عام وٹامن کی طرح لگے، لیکن آپ کے جسم کے لئے اس کی اہمیت اس سے کہیں زیادہ ہے ۔ سائنس دان اب وٹامن ڈی کو ایک روایتی وٹامن کے بجائے سٹیروئڈ ہارمون کا درجہ دیتے ہیں ۔ جی ہاں، زیادہ تر لوگ اسے صرف ہڈیوں کی صحت سے جوڑتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ وٹامن ڈی ایک سٹیرو…

Inspiration Wiz · Humanity

تجسس اور مشاہدہ نئی دریافتوں کی کنجی ہے۔ Curiosity and observation are the keys to new discoveries.

یہ 1994 کی بات ہے جب بل گیٹس نے انسانی تخلیقی صلاحیت کے سب سے غیر معمولی شاہکاروں میں سے ایک کو خریدا اور اس خبر کو دنیا بھر کے اخباروں نے شہ سرخیوں میں شائع کیا : لیونارڈو دا ونچی کا کوڈیکس لیسٹر، جو انہوں نے 30.8 ملین ڈالر میں خریدا۔ یہ نسخہ، جو 1506 سے 1513 کے درمیان دا ونچی ک…

Inspiration Wiz · daily life

ہم مختلف ہیں!

ہم لوگ جو اپنی زندگی کی پچاس سے زیادہ بہاریں دیکھ چکے ہیں، ہم وہ نسل ہیں جنہوں نے پچھلی کئی صدیوں کی نسبت تیز ترین تبدیلیوں کے دور دیکھے ہیں۔ پانچ سال کی عمر سے ہی ہم اپنی والدہ کے موڈ کو دیگچی کے ڈھکن کی آواز سے پہچان لیتے ، نو، دس سال کی عمر سے ہی روٹیاں پکانی سیکھ لیتے تھے ۔ گ…

Inspiration Wiz · Science

آئزک نیوٹن: ایک عظیم سائنسدان اور فلسفی Isaac Newton: A Great Scientist and Philosopher

ہم آئزک نیوٹن کو عام طور پر اُس شخص کے طور پر یاد کرتے ہیں جس نے کششِ ثقل کی وضاحت کی اور طبیعیات میں انقلاب برپا کیا۔ لیکن اس عظیم انسان کے پیچھے ایک کہیں زیادہ پیچیدہ اور تجسس بھرا ذہن چھپا تھا — ایسا ذہن جو کیمیا، بائبل کی پیشگوئیوں، اور کائنات کے خفیہ نظام میں گہری دلچسپی رکھ…

Inspiration Wiz · Health

چینی:آپ کے جسم کی خاموش دشمن "Sugar: "Your body's silent enemy"

یقین کریں یا نہیں، صرف ایک میٹھا اسنیک آپ کے مدافعتی نظام کو 12 گھنٹوں کے لئےکمزور کر سکتا ہے۔ پروسیس شدہ چینی کھانے کے صرف 30 سے 45 منٹ بعد جسم کے مدافعتی ردعمل کو دبا دیتی ہے، اور اس کا اثر آدھے دن تک برقرار رہ سکتا ہے۔ تحقیق سے پتا چلا ہے کہ جب چینی خون میں شامل ہوتی ہے تو یہ…

Inspiration Wiz · daily life · Society

!ایک نالائق بچے کی کہانی! The story of an incompetent child!

ایک وزیر تعلیم نے ایک غریب گاؤں کے ایک سرکاری سکول کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گاؤں کے قریب پہنچ کر وزیر صاحب کی گاڑی خراب ہو گئی تو وہ خرابی کی وجہ جاننے کے لئے گاڑی سے باہر نکلے۔ وزیر موصوف نے خود اور ان کے ڈرائیور نے بھی اپنی سمجھ کے مطابق انجن کا جائزہ لیا مگر کوئی نتیجہ نہ نک…

Inspiration Wiz · Humanity

انٹرنیٹ کے بغیر دنیا کا تصور Imagine a world without the Internet

یہ زیادہ عرصہ پہلے کی بات نہیں جب ہم ایسی دنیا میں جی رہے تھے جس میں انٹرنیٹ کا کوئی وجود نہیں تھا۔ انٹرنیٹ ابتدائی شکل میں تو یکم جنوری 1983 میں شروع ہوا مگر جب 1989 میں ٹم برنرز لی نےورڈ وائڈ ویب ایجاد کیا اور 1990 میں اپنا پہلا کلائینٹ اور سرور لانچ کیا تو انٹرنیٹ نے یہ موجودہ…

Inspiration Wiz · daily life · Environment

کوے کے بارے میں چند دلچسپ حقائق Some interesting facts about crows

کوا ایک ذہین پرندہ ہے جس میں کئی خصوصیات ہیں ۔اس کا رویہ ذاتی اور پیشہ ورانہ ترقی کے لیے قابل قدر سبق فراہم کرتا ہیے۔ کوے کی ذہانت کی ایک قابل ذکر مثال ان کی ٹولز استعمال کرنے اور بنانے کی صلاحیت ہے۔ ایک مشہور تجربہ جس میں نیو کیلیڈونین کوّے شامل تھے ان کی مسئلہ حل کرنے کی مہارت…

Inspiration Wiz · Health · daily life

اپنے احساسات سے مت بھاگیں Don't ignore your feelings

ہم میں سے کوئی بھی اپنے اندر جاری رہنے والی جنگ کو پوری طرح سمجھ نہیں سکتا وہ جنگ جس نے ہمیں پروان چڑھایا ہمارے زخموں پر مرہم رکھا اور ہماری شخصیت کو اجاگر کیا آج کے دور میں اس بات پر بہت زور دیا جاتا ہے کہ اپنے اندر کے شور سے نجات پانے کے لئے خود کو ڈسٹریکٹ کرو اور باہر کے شور م…

Inspiration Wiz · History

اینگلو افغان جنگیں Anglo-Afghan Wars

برطانیہ نے ہندوستان پر اپنے قبضے کے دوران تین مرتبہ افغانستان پر حملہ کیا ۔ یہ حملے افغانستان پر اپنا کنٹرول بڑھانے اور روسی اثر و رسوخ کم کرنے کے لئے کئے گئے ۔ یہ جنگیں اینگلو افغان جنگیں کہلاتی ہیں۔ پہلی اینگلو افغان جنگ :۔ بارکزئی قبیلے سے تعلق رکھنے والے دوست محمد خان نے 1826…

Inspiration Wiz · daily life · Society

کیا پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن پائے گا؟ Will Pakistan become the world's sixth largest economy by 2075?

امریکی سرمایہ کاری بنک گولڈ مین ساکس نے معاشی مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔ گولڈ مین ساکس دنیا کا دوسرا بڑا انوسٹمنٹ بنک ہے ۔ یہ بنک مجموعی عوامل کا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ آئندہ دنیا میں زیادہ سرمایہ کاری کس ملک میں کی جائے گی ۔یہ ایک بہت ہی اہم انوسٹمنٹ بنک ہے اور…

BT

Inspiration Wiz · History · Society

آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)

پرکشش مقامات آکلینڈ سوک تھیٹر :۔ سوک سنٹر آکلینڈ کا مشہور ہیریٹیج ایٹموسفیرک تھیٹرہے جسے خاص طور پر مووی پیلس کے طور پر ڈیزائن کیا گیاتھا۔1990 کی دہائی کے آخر میں سوک سینٹر کی وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی اور اس کے نتیجے میں 1920 کے گلیمر کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑ دیا…

Inspiration Wiz · Society

آکلینڈ کے بارے میں (حصہ اول) About Auckland (Part I)

اگست 2023 وہ دن تھا جب مجھے نیوزی لینڈ کا سفر کرنے کے موقع ملا ۔ یہاں رھ کر اس علاقے کے منفرد اور پرسکون ماحول ، ثقافت اور قدرتی حسن نے مجھے مجبور کیا کہ اس خطے کے بارے میں کچھ لکھا جائے ۔ ماوری لوگ آکلینڈ کو تماکی مکاؤر کہتے ہیں ، جس کے معنی ایک ایسی لڑکی کے ہیں جس کے سو چاہنے و…

Inspiration Wiz · Health

ڈائٹ پلان ناکام کیوں ہوتا ہے ؟ Why do diet plans fail?

وزن کا بڑھنا صحت سے متعلق کئی مسائل کو جنم دیتا ہے ۔ لوگ فٹنس سے متعلق مسائل کا فوری حل ڈائیٹنگ میں ڈھونڈتے ہیں ۔ ڈائیٹنگ کے شیڈول پر مکمل عملدرآمد کے باوجود اکثر طویل مدتی اہداف حاصل کرنا مشکل ہوتا ہے ۔ وزن کم کرنے والی غذاؤں کے استعمال کے باوجود وزن میں کمی کا مقررہ ہدف حاصل کر…

Inspiration Wiz · Biography

پاکستان میں جذام کےمریضوں کی نجات دہندہ روتھ فاؤ کی متاثر کن زندگی The inspiring life of Ruth Fau, the savior of leprosy patients in Pakistan

بے لوث محبت کی علامت ڈاکٹر روتھ کیتھرینا مارتھا فاؤ ایک جرمن راہبہ تھیں جنہوں نے پاکستان میں جذام کے مرض کے خاتمے کے لیے اپنی زندگی وقف کر دی تھی ۔ انہیں پاکستان کی ’مدر ٹریسا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ڈاکٹر روتھ فاؤ 9 ستمبر 1929 کو جرمنی کے شہر لیپزگ میں پیدا ہوئیں پانچ بہنوں میں وہ سب…

Inspiration Wiz · Biography

لیونارڈو ڈاونچی: یورپ میں نشاۃ ثانیہ کے دور میں پیدا ہونے والا بہترین مصور Leonardo da Vinci: The best painter born in Europe during the Renaissance

وہ جو پتھر یونہی رستے میں پڑے رہتے ہیں ان کے سینے میں بھی شہکار ہوا کرتے ہیں پتھروں کے سینوں میں چھپے شاہکاروں کو ہر خاص و عام دیکھ نہیں سکتا اسے صرف ایک فنکار کی نظر ہی دیکھ سکتی ہے ۔ لیونارڈو ڈاونچی ایک ایسا ہی فنکار تھا ۔ لوگ اسے مونا لیزا کی پینٹنگ کے حوالے سے جانتے ہیں مگر ح…

Inspiration Wiz · Environment

ڈولفن ،ایک ذہین سمندری جانور Dolphin, an intelligent sea animal

ڈولفن کی 40 سے زیادہ انواع ہیں ڈالفن سمندری ممالیہ جانوروں کاایک گروپ ہے جو دنیا بھر کے سمندروں اور دریاؤں میں پائے جاتے ہیں اور اپنی ذہانت، سماجی رویے اور ایکروبیٹک صلاحیتوں کے لیے مشہور ہیں ڈولفن کی 40 سے زیادہ مختلف انواع ہیں ، جن کا سائز چھوٹی موئی ڈالفن سے لے کر، جس کی لمبائ…

Inspiration Wiz · Moral Story

تصویر کا دوسرا رخ

امیگریشن سے فارغ ہو کر وہ لاؤنج میں آ بیٹھی ۔ گھڑی دیکھی تو ابھی فلائیٹ کے آنے میں کافی وقت تھا ۔ بوریت سے بچنے کے لئے یونہی آتے جاتے مسافروں کا جائزہ لینے لگی ۔ جلد ہی اکتاہٹ اس پر غالب آنے لگی اور وہ اٹھ کر کینٹین کی جانب گئی ۔ واپسی پر اس کے ہاتھ میں ایک چائے کا کپ اور بسکٹ کا…

Inspiration Wiz · Moral Story

خوش اور مطمئن زندگی وہی گزار سکتا ہے جو رنج و راحت دونوں سےآگاہ ہو One can live a happy and contented life if he is aware of both pain and relief

نصیحت آموز حکایات شیخ سعدی اپنی پرحکمت گفتگو اور حکایات کے باعث شہرت رکھتے ہیں ۔ ان کی ایک حکایت ۔حکایات سعدی میں درج ہے ۔ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھا دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور غلام بھی اس کے ہمراہ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا بھی تھا جو پہلے کبھی کشتی میں نہ بیٹھا تھا ۔…

Inspiration Wiz · Psychology

خوابوں کے بارے میں چند دلچسپ حقائق Some interesting facts about dreams

خوابوں نے صدیوں سے انسانیت کو مسحور اور حیران کیا ہے۔ یہ پراسرار نظارے جو ہماری نیند کے دوران ہوتے ہیں پوری انسانی تاریخ میں فلسفیانہ، نفسیاتی اور سائنسی تحقیقات کا موضوع رہے ہیں۔ اگرچہ ہم نے خوابوں کے میکانکس کو سمجھنے میں اہم پیش رفت کی ہے، لیکن اب بھی بہت سے اسرار ہیں جو تحقیق…

Inspiration Wiz · Health

منہ اور دانتوں کی صحت اور نیند کے مسائل Oral and dental health and sleep problems

کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کے دانتوں اور منہ کی صحت کا آپ کی نیند کے معیار سے گہرا تعلق ہے ۔ اس تعلق کو سمجھنے کے نتیجے میں آپ اپنی نیند کو پرسکون اور مجموعی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ دانت پیسنا اور نیند کی کمی منہ سے متعلقہ اعظا کی صحت اور نیند کا آپس میں گہرا تعلق ہے۔ بہت سے لوگ نی…

Inspiration Wiz · Health

روزمرہ صحت کو قائم رکھنے کے لئے کتنا پانی پینا ضروری ہے؟ How much water is necessary to drink daily to maintain health?

انسانی جسم تقریبا 60 فیصد پانی پر مشتمل ہے ۔ عام طور پر یہ کہا جاتا ہے کہ ایک انسان کو ہائیڈریٹ رہنے کے لئے 8 گلاس پانی روزانہ پینے کی ضرورت ہوتی ہے ۔ اگرچہ اس کے پیچھے کوئی خاص سائینسی اصول کام نہیں کر رہا صرف ہائیڈریٹ رہنا ضروری ہے۔ روزمرہ صحت کو قائم رکھنے کے لئے مناسب مقدار م…

Inspiration Wiz · Society

کمیونیکیشن میں درپیش رکاوٹوں کو کیسے دور کیا جائے How to overcome communication barriers

کمیونیکیشن یا رابطہ ایک انسان سے دوسرے انسان تک پیغام رسانی کا عمل ہے ۔ ضروری نہیں کہ یہ عمل صرف زبان کے ذریعے ہی ہو اس سلسلے میں کیا گیا ہمارا ہر عمل بات چیت کے زمرے میں آئے گا مثلا بھیڑ میں کسی دوست کو دور سے دیکھ کر کوئی اشارہ کرنا یا ہاتھ ہلا دینا بھی کمیونیکیشن کا ایک اندازہ…

Inspiration Wiz · Health · Environment

مونٹریال پروٹوکول، اوزون کی تہہ کو بچانے کی عالمی جدوجہد The Montreal Protocol, a global struggle to save the ozone layer

اوزون کی تہہ زمین کے اوپر دس سے پندرہ کلومیٹر کے علاقے میں موجود ہے ۔ یہ تہہ سورج سے خارج ہونے والی طاقتور الٹراوایلیٹ شعاوں سے بنی نوع انسان کی حفاظت کرتی ہے ۔ سائینسدانوں کے ایک گروپ نے 1974 میں ایک تحقیق شائع کی جس میں کلوروفلوروکاربن گیسوں سےاوزون کی تہہ کو لاحق خطروں کی تفصی…

Inspiration Wiz · daily life · Society

ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں There is nothing permanent except change.

ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے ۔ یہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے کہ تبدیلی کے سوا کچھ بھی مستقل نہیں۔ مشہور یونانی فلسفی ہیرا کلائنٹس کا ایک مشہور مقولہ ہے کہ آپ ایک ہی پانی میں دو مرتبہ قدم نہیں رکھ سکتے ۔ یعنی بہتے دریا کے کنارے آپ جب بھی پانی میں قد…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

ہمیں کہانیاں کیوں پسند ہیں؟ Why do we love stories?

تہذیب کے آغاز سے ہی کہانی سنانا انسانی ثقافت کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ قدیم افسانوں اور لوک کہانیوں سے لے کر جدید ناولوں اور فلموں تک، کہانیوں میں ہمارے ذہنوں کو موہ لینے، جذبات کو ابھارنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے ۔ کہانیاں، دنیا کے بارے میں ہماری سمجھ کو تشکیل دینے کی ناقابل یقین…

Inspiration Wiz · Biography · Science

ہاکنگ کی زندگی، علم اور تجسس کی اہمیت کی جیتی جاگتی مثال ہے Hawking's life is a living example of the importance of knowledge and curiosity

اسٹیفن ہاکنگ ایک ماہر طبیعیات، کاسمولوجسٹ، اور مصنف تھے، جن کا انتقال 2018 میں ہوا۔اگرچہ چھوٹی عمر میں ہی انہیں ایک خطرناک مرض کی تشخیص ہوئی مگر اس کے باوجود، اس نے کبھی اپنی جسمانی کمزوری کو کامیابی کے حصول کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ۔1963 میں جب انہیں موٹر نیورون کی بیماری…

Inspiration Wiz · History · Science

ایلفریڈ نوبل کی میراث کا اہم پہلو امن کے لئے ان کی خدمات ہیں An important aspect of Alfred Nobel's legacy is his contribution to peace

الفریڈ نوبل ایک سویڈش موجد، کیمسٹ، انجینئر، اور کاروباری شخص تھا جو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے کے لیے مشہور ہے، ایک دھماکہ خیز مواد جس نے تعمیرات اور کان کنی کی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا۔ تاہم، اس کی کامیابیاں اس ایجاد سے کہیں زیادہ اہم ہیں، کیونکہ اس نے سائنس، ادب اور امن کے قیام کے…

Inspiration Wiz · Environment · Society

گوادر کی بندرگاہ کے اقتصادی فوائد Economic benefits of Gwadar port

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک چھوٹا سا شہر گوادر گزشتہ ایک دہائی سے دنیا بھر میں سرخیوں میں ہے۔ یہ اس کے محل وقوع کی وجہ سے ہے، جو اسے ایشیا، افریقہ اور یورپ کے درمیان تجارت کا ایک مثالی مرکز بناتا ہے۔ پاکستانی حکومت اس امید پر گوادر بندرگاہ اور ارد گرد کے انفراسٹرکچر کی…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

بد قسمتی زندگی  کے ایک نئے اور بہتر مرحلے کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ Bad luck can be a precursor to a new and better phase of life.

کیا آپ کے دل میں کبھی ایسا خیال آتا ہے کہ برے واقعات آپ کے ساتھ ہی کیوں ہوتے ہیں۔ شاید جب کبھی آپ کی نوکری ختم ہو گئی ہو، کسی دوست کے ساتھ جھگڑا ہو گیا ہو، یا آپ کو صحت کا مسئلہ درپیش ہو۔ جب آپ کو حالات حسب منشا معلوم نہیں ہوتے تو آپ قسمت کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے گلہ کرتے ہیں کہ ،…

Inspiration Wiz · Society

چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کی وجوہات اور جائزہ Reasons and overview of China's rapid economic growth

گزشتہ چند دہائیوں میں چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی متاثر کن رہی ہے ۔ عالمی بینک کے مطابق، غربت سے نکلنے کی جدوجہد کرنے والا زرعی معاشرہ، چین ایک عالمی اقتصادی پاور ہاؤس میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد سے زیادہ ہے۔ اس نے اسے امریکہ کے بعد دنیا کی دوسری سب سے…

Inspiration Wiz · Health · daily life

Some common misconceptions about diet خوراک کے حوالے سے پائی جانے والی چند غلط فہمیاں

آپ کو دن میں آٹھ گلاس پانی پینے کی ضرورت ہے عام طور پر یہ سمجھا جاتا ہے کہ اگر آپ آٹھ گلاس پانی دن میں نہ پئیں تو آپ پانی کی کمی کا شکار ہو جائیں گے جس کے نتیجے کے طور پر جوڑوں میں درد ، چہرے کی جھریاں یا ذہنی انتشار جیسے مسائل جنم لیتے ہیں ۔ لیکن کیا آٹھ گلاس پانی پینا واقعی اچھ…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

ماں باپ اولادکے لئے کتنا بھی اچھا سوچیں زندگی میں اپنی عقل ہی کام آتی ہے

ایک روز سکول میں ایک عجیب واقع رونما ہوا جس نے مجھے بہت سی باتیں سو چنے پر مجبور کردیا میں پانچویں جماعت میں اردو کا پیریڈ لینے گئی ۔ بچیوں سے میں نے اپنی والدہ کے بارے میں ایک پیراگراف لکھنے کو کہا ۔ بچوں کو ایسا پیراگراف لکھنے کو کہا جائے تو وہ عموما مذکورہ شخصیت کی تعریف میں ز…

BT

Inspiration Wiz · Science

ناسا نے خلا میں استعمال ہونے والے قلم کی تیاری پر لاکھوں ڈالر کیوں خرچ کئےجبکہ وہ یہ کام ایک پینسل سے بھی لے سکتے تھے

امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق ایک عام انک پین یا بال پوائنٹ خلا میں کام نہیں کرتے اس مقصد کے لئے ایک خاص پین تیار کیا گیا ہے ۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ناسا نے اس پین کی تیاری کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کئے ہیں۔ یہ خیال بھی ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ اگر انک پین خلا میں استعمال نہ…

BT

Inspiration Wiz · daily life

استعمال شدہ ٹی بیگ ہر گز مت پھینکیں

چائے کا استعمال صدیوں سے کیا جا رہا ہے لیکن ٹی بیگ کی ایجاد 1908 میں اس وقت ہوئی جب نیو یارک کے ایک تاجر تھومس سلیوان نے گاہکوں کو ریشم کی تھیلیوں میں چائے کے نمونے بھیجے۔ انہوں نے غلط اندازہ لگایا اور پوری تھیلی کو یو نہی گرم پانی میں رکھ دیا ۔ اس طرح ٹی بیگ کے استعمال کا آغاز ہ…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

زندگی آواز ہے باتیں کرو، باتیں کرو

ہماری آواز اس سے کہیں زیادہ اہم اور پر اثر ہے جتنا کہ ہم سمجھتے ہیں۔ ہم میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جن کے لئے اور اپنی آواز سنانا مشکل ہوتا ہے ۔ اگرچہ یہ انسانی فطرت ہے کہ کہ وہ اس بات کی پرواہ کرتا ہے کہ لوگ اس کے بارے میں کیا سوچتے ہیں ۔ مگر اس بات کی بہت زیادہ پرواہ کرنا آپ کو…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

بچوں کی کردار سازی میں والدین کا کردار

والدین چاہے جوان ہوں یا بوڑھے، امیر ہوں یا غریب ہمیشہ اپنی اولاد کی بھلائی اور زندگی میں ان کے لیے کامیابی کے خواہاں ہوتے ہیں۔ بچوں سے متعلق کیے جانے والے روزمرہ کے فیصلوں کو بہتر بنانے کے لئے بے شمار کتابیں اور انٹرنیٹ پر بہت سا مواد موجود ہے جن میں بچوں کی نشوونما سے متعلق بہت…

Inspiration Wiz · daily life

انسانوں کے ساتھ وقت گزاریں، آلات کے ساتھ نہیں

ایک روز انٹرنیٹ پر باپ اور بیٹے کے درمیان ہونے والا ایک دلچسپ مکالمہ پڑھنے کا اتفاق ہوا جو کئی لوگوں کے لئے دلچسپی کا باعث ہو گا۔ میں اپنے والد کے ساتھ بینک گیا ۔ انہیں کچھ رقم کسی کو منتقل کرنا تھی۔ اس کام میں تقریبا ایک گھنٹہ لگا گیا ۔۔ انتظار کی اس کیفیت سے میں بیزار ہو گیا او…

Inspiration Wiz · Science · Environment

کیا کیڑے مکوڑے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں؟

کیڑے مکوڑوں کو جذبات سے عاری مخلوق سمجھا جاتا ہے اور لوگوں کا ان کے بارے میں ہمیشہ سے نقطہ نظر رہا ہے کہ یہ ایک شعور اور جذبات سے عاری مخلوق ہیں ۔ سائنسدانوں نے اس بارے میں تحقیق کی ہے اور اس کے برعکس شواہد اکٹھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ایک تحقیقی مضمون شائع…

Inspiration Wiz · daily life · Environment

نیوزی لینڈ میں اگنے والا عجیب الخلقت آلو

نیوزی لینڈ کے شہر ہملٹن میں ایک جوڑا اپنے گھر کے باغیچے میں گوڈی کر رہا تھا کہ ان کی کدال کسی سخت چیز سے ٹکرائی ۔ پہلے تو انہوں نے خیال کیا کہ شاید یہ کوئی بڑا پتھر ہو گا ۔ یہ سوچ کر انہوں نے اسے باہر نکالنے کی غرض سے ارد گرد کی مٹی کو کھودنا شروع کیا ۔ جب انہوں نے اس بڑے پتھر کو…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment

اپنے ماحول سے پوری طرح باخبر رہنے کے لئے اپنے دماغ کو پرسکون رکھیں۔ Keep your mind calm to be fully aware of your environment.

ایک شخص اپنی دُکان کھولے بیٹھا تھا کہ اس نےمحسوس کیا کہ اس کی بازو پر اس کی گھڑی موجود نہیں ۔ شاٸد کہیں گر گٸی تھی ۔ اس نے دُکان میں ادھر اُدھر تلاش کیا مگر گھڑی کہیں دکھاٸی نہ دی ۔ گھڑی اگرچہ بہت مہنگی تونہ تھی مگر کسی وجہ سے اس شخص کی اس سے جذباتی وابستگی تھی ۔ اس نے کافی دیرگھ…

Inspiration Wiz · daily life · Moral Story

اپنا قیمتی وقت کم فہم لوگوں سےبحث میں ضاٸع مت کریں Don't waste your precious time arguing with ignorant people

ایک گدھے نےچیتے سے کہا ، دیکھو! " یہ نیلی نیلی گھاس کتنی خوبصورت ہے ۔ “چیتا بولا!" مگرگھاس تو سبز یے دونوں میں بحث چھڑ گٸ کہ گھاس سبز ہے یا نیلی۔ جب بحث نے شدت اختیار کی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم بادشاہ سلامت یعنی شیر کے پاس جاتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ وہ اس جھگڑے کا فیصلہ ک…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

مثبت خودکلامی زندگی کو بہتربنانے کامٶثر ذریعہ ہے Positive self-talk is an effective way to improve your life.

کیا آپ جانتے ہیں کہ ہم ہر وقت اپنے آپ سے بات کرتے ہیں ۔ ہماری یہ خود کلامی ہماری زندگیوں پر اثر انداز ہوتی ہے ۔ ہمیں خود سے پوچھنا یہ ہے کہ ہماری اندرونی آواز ہماری دوست ہے یا دشمن ؟ جس طرح دوسروں سے کہے گیے ہمارے الفاظ یا ہمارے لیے کہے گیے ان کے الفاظ ہمارے لاشعور کو متاثر کرتے…

Inspiration Wiz · Humanity · Psychology · Society

تاریخ کا رُخ بدلنے میں عورتوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ The role of women in changing the course of history is of fundamental importance.p

بہت ہی کم مستثنیات کے ساتھ اس دنیا میں ہمیشہ ہی مروں کی بالادستی رہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ جسمانی طاقت ہے جو مرد کو عورت سے زیادہ دی گٸی ہے اور جس کی وجہ سےبعض اوقات عورتوں کو گھریلو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے ۔ جدید معاشروں میں جہاں مرد بظاہر بہت مہذب دکھاٸی دیتے ہیں…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

آٶ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

ایک آدمی اور اس کا کتا سڑک پر سیر کرتے ہوۓ جا رہے تھے ۔ وہ شخص ارد گرد کےمناظر سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اسے احساس ہوا کہ وہ مر چکا ہے ۔ اسے اپنی موت کا منظر یاد آیا اور یہ بھی کہ اس کے ساتھ چلنے والا اس کا پیارا کتا بھی برسوں پہلے مرچکا ہے ۔ وہ سوچ رہا تھا کہ یہ سڑک انہیں…

Inspiration Wiz · Science · Environment

The stone tape theory. کیا پتھر ماضی کے واقعات کی توانائی کو ریکارڑ کر سکتے ہیں

کیا آپ کو کبھی ایسا احساس ہوا ہے کہ آپ کو دیکھا یا سُنا جا رہا ہے ۔ یا یہ عجیب احساس کے کوٸی کسی تاریک گوشے میں چھپا آپ کو دیکھ رہا ہے ۔ بہت سے لوگوں نے اس خوفناک احساس کا تجربہ کیا ہو گا کہ کسی نظر نہ آنے والی قوت کی طرف سے اسے دیکھا یا سنا جا رہا ہے ۔ اس احساس نے ” سٹون ٹیپ تھی…

Inspiration Wiz · Humanity · History · Society

البرٹ آٸن سٹاٸن کا اپنی بیٹی کے نام خط ۔ محبت عالمگیر قوت ہے Letter from Albert Einstein to his daughter. Love is the universal force

مشہور ساٸنسدان البرٹ آٸن سٹاٸن کی بیٹی لیزرل نے ١٩٨٠ کی دہاٸی میں ہیبریو یونیورسٹی کو اپنے والد کے لکھے خطوط ان احکامات کے ساتھ عطیہ کیے کی ان کےمندرجات ان کی وفات کےبعد دو دہاٸیوں تک شاٸع نہیں کیےجاٸیں گے ۔ ان خطوط میں سے ایک خط کامتن درج ذیل ہے ۔ جب میں نےنظریہ اضافت پیش کیا تو…

Inspiration Wiz · Humanity · Moral Story · Society

آنکھ میں ٹھہرا آنسو

گہری نیند میں بھی اس کے دماغ کا ایک حصہ ہمیشہ چوکس رہتا ۔ کھڑکی کے باہر سے آنے والی ہلکی سی روشنی یا ذرا سی آہٹ اسےبیدار کرنےکے لیے کافی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نےبلڈنگ کے ٹاپ فلور پر اپارٹمنٹ خرید رکھا تھا جہاں ٹریفک کا شور یا سٹریٹ لاٸٹ اسے پریشان نہیں کرتی تھی ۔ اگرچہ ان اعلی د…

Inspiration Wiz · daily life · Society

مؤثر رابطہ ایک دوطرفہ عمل ہے Effective communication is a two-way process.

گفتگو کا انداز جس کے ذریعے معلومات کودرست, واضح اور ارادے کے مطابق دوسروں تک پہنچایا جاۓ ایک اہم مہارت ہے ۔ گفتگو کے انداز کو بہتر بنانے کی صلاحیت کسی بھی عمر میں حاصل کی جا سکتی ہے ۔ مؤثر انداز سے بات چیت کرنے کے قابل ہونا زندگی گزارنے کی اہم صلاحیتوں میں سب سے اہم صلاحیت ہے ۔یہ…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

خوش اور مطمٸن رہنا ایک انقلابی قدم ہے۔ Being happy and satisfied is a revolutionary step

ھمارے معاشرتی حالات ہمیں ناخوش رہنے اور دباؤ میں لانے کے لیۓ تخلیق کیۓ جاتے ہیں کیونکہ لوگوں کا خوش رہنا معاشیات کے لیۓ ہرگز سود مند نہیں ۔جو کچھ ہمارے پاس ہے اگر ہر شخص اس پر قناعت کرےاور خوش رہے تو مزید اشیاء کی طلب کس طرح پیدا کی جاۓ ۔ اگرخواتین کو بڑھاپے سے پیدا ہونے والی بدص…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

انسان اپنے خیالات عقائد, الفاظ اور عمل کا عکس ہے | Man is a reflection of his thoughts, beliefs, words and deeds

ایک کسان ایک بیکری کے مالک کوہر روز ایک پونڈ مکھن بیچا کرتا تھا ۔ ایک روز بیکری کے مالک نے سوچاکہ میں مکھن کے وزن کا جائزہ لوں کہ یہ ایک پونڈ ہے بھی یا نہیں ۔ جب اس نے مکھن کو وزن ناپنے کے آلے پر رکھاتو اسے معلوم ہوا کہ وزن کم ہے ۔ یہ جان کر وہ سخت غصّے میں آ گیااور اس نے کسان پر…

Inspiration Wiz · daily life · Society

زرا رکیےاس سے پہلے کہ کوئی پتھر آپ کو رکنے پر مجبور کر دے | We are running fast in life, but why?

ایک نوجوان جو کہ ایک کامیاب بزنس مین تھا اپنی نٸی چمچماتی ہوٸی گاڑی میں چلا جا رہا تھا ۔ اس کی رفتار خاصی تیز تھی ۔ آرام دہ سیٹ پر بیٹھ کر اس نے خوبصورت چمکدار سٹیرنگ کو تھام رکھا تھا ۔ ایک آرام دہ ڈراٸیو کا لطف اٹھاتے ہوۓ اس کی رفتار خود بخود بڑھتی چلی جا رہی تھی ۔ کچھ بچوں کو ا…

Inspiration Wiz · Humanity · Society

The price of the doll | گڑیا کی قیمت

ایک چھ سال کا لڑکا اپنی چار سالہ بہن کے ساتھ بازار میں چلا جا رہا تھا ۔ اچانک لڑکے نے محسوس کیا کہ اس کی بہن کہیں پیچھے رھ گٸ ہے ۔ اس نے رک کر پیچھے مڑ کر دیکھا ۔اس کی بہن کھلونوں کی دکان کے سامنے کھڑی تھی اور بڑی دلچسپی سے کچھ دیکھ رہی تھی ۔ لڑکا واپس اس کے پاس گیا اور پوچھا ٗ ک…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

جہاں شیطان کے تمام ہتھیار بیکار ہو جائیں وہاں یہ ہمیشہ کام کرتے ہیں Where all of Satan's weapons are useless, they always work.

شیطان نے اپنے فطنوں کا ایک بڑا حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیااور اخبار میں اشتہار دے دیا۔ اگلے روز اس کی ورک شاپ پر بے شمار گاہک آۓ اور وہ تمام دن اپنے گاہکوں کے ساتھ مصروف رہا ۔ اس کے پاس فروخت کے لیے کچھ حیرت انگیز چیزیں تھیں۔ ایسے پتھر تھے جن سے نیک آدمی ٹھوکر کھا سکتے تھے , ایسے…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

اپنی زندگی کی قیمت سب سے بہتر آپ خود جانتے ہیں. You know the value of your life best

ایک شخص ایک بزرگ کے اس پاس گیا اور دریافت کیا کہ زندگی کی قیمت کیا ہے ؟ بزرگ نے اسے ایک پتھر دیا اور اسے کہا کہ اسے فروخت کئے بغیر اس کی قیمت معلوم کرو .وہ شخص ایک سنگترے بیچنے والے کے پاس گیا اور پتھر کی قیمت معلوم کی. سنگترے بیچنے والے نے اُس کے بدلے بارہ سنگترے پیش کیے مگر اس…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

غیر حقیقی خواہشات خوشیوں کی قاتل ہیں Unrealistic desires are the killers of happiness

ت حقیق سے پتا چلا ہے کہ لوگ اس بات کا اندازہ لگانے میں ناکام رہتے ہیں کہ وہ مختلف حالات میں کیسا محسوس کریں گےمثلا نو بیاہتا جوڑے یہ امید کرتے ہیں کہ ان کی خوشی کی سطح وقت کے ساتھ ساتھ اسی طرح رہے گی جیسا کہ شروع میں ہے یا لاٹری جیتنے والا یہ سمجھتا ہے کہ لاٹری اس کی زندگی میں ہم…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

اعتماد اور مؤثر تعلقات استوار کرنے کے لیے دوسروں سے ہمدردی کا اظہار کریں Express empathy for others to build trust and effective relationships.

کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا اہم اور قابل تعریف انسانی خوبی ہے خاص طور پر اس صورت میں کہ آپ کو اس شخص سے نظریاتی اختلاف بھی ہو۔ ہمدردی دراصل دُنیا کو اس طرح دیکھنے کا فن ہے جس طرح کوئی دوسرا شخص وقت کے ایک خاص لمحے میں دیکھ رہا ہوتا ہے. ہمدردی وقت کے خاص لمحے میں دوسرے شخص کے احساسات…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

دماغی تحریک انسانی مزاج کی تشکیل میں اہم کردار ادا کرتی ہے

سائنسدانوں نے مختلف تجربات کی روشنی میں ثابت کیا ہے کہ ہر نئے کام اور تجربے کے نتیجے میں انسانی دماغ پر ایک نقش پیدا ہوتا ہے یعنی دماغ کے متعلقہ حصے کے خلیات پر بجلی کی طرح کے کنکشن یا سرکٹ بن جاتے ہیں اور متعلقہ تجربے کو دہرانے سے یہ نقش پختہ ہو جاتے ہیں اور اُس کام کو چھوڑ دینے…

Inspiration Wiz · daily life · Society

حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے

انسان ایک مشتِ خاک اور اس عظیم الشان کائنات میں ایک بے حقیقت وجود ہے ۔ اس کائنات میں کسی بھی چیز کی حقیقی ملکیت اُسے حاصل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے انسان کو ایسا جسمانی نظام عطا کیا ہے کہ جب تک وہ صحت مند رہے اسے اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ کس قدر پیچیدہ نظام ہے ج…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment · Society

الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives

ہمارا دماغ قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔ اس میں بے انتہا طاقت ہے ۔ جب ہم اسے مثبت افکار کی آماجگاہ بنا لیتے ہیں تو ہماری زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے ۔ ہمارا دماغ جس انداز سے سوچتا ہے اس کا اظہار ہمارے الفاظ کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔ الفاظ میں بہت طاقت ہوتی ہے اگر انہیں عقلمندی سے استع…

Inspiration Wiz · daily life · Society

Be sure to ask yourself these five questions before you give up | ارادہ ترک کرنے سے پہلے خود سے یہ پانچ سوال ضرور کریں

ارادہ اُس سوچ یا خیال کا نام ہے جو کسی کام کی ابتداء کرنے کا باعث بنتا ہے . اپنےخوابوں اور اپنی خواہشوں کو صرف ایک خیال یا محض سہانے خواب سمجھنے کے بجائے زندگی بدلنے کی کنجی بنانا انسان کے اختیار میں ہے بشرطیکہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہو ۔ یہی بھروسہ اور اعتماد ہمیں اپنے خو…

Inspiration Wiz · Moral Story

صحت مند معاشرے کا قیام باہمی ہمدردی میں مضمر ہے | Building a healthy society lies in mutual empathy

ایک کسان ہر سال اپنے کھیت سے گندم کی بہترین فصل حاصل کرتا اور اس کے لئے انعام کا حقدار ٹھہرایا جاتا ۔ ایک مرتبہ کسی نے اُس سے بہترین فصل اُگانے کا راز دریافت کیا ۔ اُس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا , میں اپنا بہترین بیج ان لوگوں کے ساتھ بانٹتا ہوں جن کی زمینیں میری زمین کے ارد گرد موج…

Inspiration Wiz · Humanity · Society

ہم کس طرح خوش ہو سکتے ہیں جبکہ ہمارے ساتھی ناخوش ہوں How can we be happy when our partners are unhappy?

ایک ماہرِ بشریات ایک افریقی قبیلےکی عادات و روایات کا مطالعہ کر رہا تھا ۔ تمام دن بچے اس کے گرد جمع رہتے۔ ایک روزاس نے ان بچوں کے ساتھ ایک آزمائشی کھیل کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس نےقریبی دوکان سے کچھ پھل خریدے اور ایک ٹوکری میں رکھ کر اس ٹوکری کو درخت کے نیچے رکھ دیا ۔ بچوں کو قطار…

Inspiration Wiz · Humanity · daily life · Society

اپنے پیاروں کا ساتھ زندگی میں رنگ بھرتا پے - Color life with your loved ones

جنگلی چوہوں کے ایک گروہ نے سخت سردی سے بچنے کے لئے ایک دوسرے کے قُرب کا سہارا لیا اور ایک دوسرے کے نزدیک بیٹھ گئے ۔ اس طرح وہ ٹھنڈ سے تو بچ گئے مگر اپنے جسم پر موجود کانٹوں کی وجہ سے وہ سب ہی زخمی ہو گئے ۔ اس تکلیف سے بچنے کیلئے لئے اُنہوں نے ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ کیا…

BT

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

اپنے ماضی کی کہانی کے ہیرو مت بنیں - Don't be the hero of your past story

دو دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے چلتے چلتے دونوں میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ دے مارا ۔ تھپڑ کھانے کے بعد وہ کچھ دیر خاموش رہااور پھر اُس نے ریت پر لکھا کہ آج میرے دوست نے مجھے تھپڑ مارا ۔ سفر جاری رہا اور چلتے چلتے وہ دونوں ایک نخلستان میں پہنچنے اور وہا…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment

اپنے مقاصد کا جائزہ لیں - کامیابی کے حصول کیلئے اپنے اندر تڑپ اور جوش کو کِس طرح زندہ رکھنا ہے.

ایک مرتبہ ایک نوجوان نے سقراط سے پوُچھا کہ کامیابی حاصل کرنے کا راز کیا ہے ؟ سقراط نے خاموشی سے اُس شخص کی بات سُنی اور جواب جاننے کے لیے اگلے روز صبح دریا کے قریب آنے کو کہا ۔ اگلے روز وہ جوان دریا کے قریب سُقراط سے ملا تو اُس نے اُسے اپنے ساتھ دریا کی جانب چلنے کو کہا ۔ چلتے چل…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology

تخلیقی اندازِ فکر - خیالات کو بہتر طریقے سے سمجھنا کیوں ضروری ہے؟

ایک شخص نے اپنے چھوٹے سے کاروبار کے لیے ایک ساہوکار سے بھاری سُود پر رقم اُدھار لی ۔ ساہوکار بھیانک شکل کا بوڑھا شخص تھا اور بہت بد نیت اور دھوکہ باز تھا ۔ کاروباری شخص کی ایک خوبصورت بیٹی تھی جس سے وہ ساہوکار شادی کرنا چاہتا تھا ۔ اُس نے مقروض شخص کو پیشکش کی کہ اگر وہ اپنی بیٹی…

Inspiration Wiz · Health · daily life · Psychology

انسانی زندگی پر سوشل میڈیا کے منفی اثرات Negative effects of social media on human life

سوشل میڈیا جس نےتمام دنیا کو حقیقی رنگ میں گلوبل ولیج بنا دیا ہے کیا واقعی لوگوں کو قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوا ہے یا یہ بھی محض خام خیالی ہے ؟ مزید یہ کہ اس کے ذریعے انسانی مزاج میں جو تبدیلیاں پیدا ہو رہی ہیں کیا واقعی یہ مثبت تبدیلیاں ہیں ؟ کہیں یہ ہمارے احساسات میں جمود تو…

BT

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

تتلیوں کو اُڑنے دو - جدوجہد ھمیں طاقتور بناتی ھے | Let the butterflies fly - Struggle makes us strong

تتلیوں کو اُڑنے دو ایک شخص نے تتلی کا کوکون دیکھا جس میں ایک چھوٹا سا سوراخ ظاہر ھوا تھا ۔وہ قریب بیٹھ کر غور سے اُس تتلی کو اُس ننھے سوراخ سے باہر نکلنے کی جدوجہد کرتے ھوے دیکھتا رھا۔ وہ تتلی ایک جگہ اٹک گئی اور کافی دیر جدوجہد کے بعد کچھ دیر کے لیے بےحس وحرکت ہو کر بیٹھ گئی ۔ ی…