Topic

Moral Story

12 stories from the Betterment Topic archive.

Moral Story

گائے دے موپاساں کے افسانے "دی نیکلس" کا تنقیدی مطالعہ A critical study of Guy de Maupassant's novel "The Necklace"

دی نیکلس” ایک مشہور افسانہ ہے، جسے فرانسیسی مصنف” گائیکی دے موپاساں “ نے لکھا تھا۔ یہ کہانی ایک عورت میتھلڈ لوئیزل کے گرد گھومتی ہے جو نہایت غربت میں زندگی گزار رہی تھی، لیکن اس کا دل عیش و عشرت اور شاہانہ زندگی کا شدید خواہش مند تھا ۔ ایک دن میتھلڈ کو ایک شاندار دعوت میں شرکت کا…

Inspiration Wiz · Moral Story

تصویر کا دوسرا رخ

امیگریشن سے فارغ ہو کر وہ لاؤنج میں آ بیٹھی ۔ گھڑی دیکھی تو ابھی فلائیٹ کے آنے میں کافی وقت تھا ۔ بوریت سے بچنے کے لئے یونہی آتے جاتے مسافروں کا جائزہ لینے لگی ۔ جلد ہی اکتاہٹ اس پر غالب آنے لگی اور وہ اٹھ کر کینٹین کی جانب گئی ۔ واپسی پر اس کے ہاتھ میں ایک چائے کا کپ اور بسکٹ کا…

Inspiration Wiz · Moral Story

خوش اور مطمئن زندگی وہی گزار سکتا ہے جو رنج و راحت دونوں سےآگاہ ہو One can live a happy and contented life if he is aware of both pain and relief

نصیحت آموز حکایات شیخ سعدی اپنی پرحکمت گفتگو اور حکایات کے باعث شہرت رکھتے ہیں ۔ ان کی ایک حکایت ۔حکایات سعدی میں درج ہے ۔ ایک بادشاہ کشتی میں بیٹھا دریا کی سیر کر رہا تھا۔ کچھ درباری اور غلام بھی اس کے ہمراہ تھے۔ ان میں ایک غلام ایسا بھی تھا جو پہلے کبھی کشتی میں نہ بیٹھا تھا ۔…

Moral Story

ولی اللہ کی نماز

محمد جلال الدین رومی مشہور فارسی شاعر تھے۔ آپ دنیا بھر میں اپنی لازوال مثنوی کی بدولت جانے جاتے ہیں۔ آپ ایران میں پیدا ہوئے مگر مزار ترکی میں ہے ۔ مولانا رومی اپنے دور کے اکبر علماء میں سے تھے ۔آپ مذہب اور فقہ کے بہت بڑے عالم تھے مگر آپ کی شہرت بطور ایک صوفی شاعر کے ہوئی ۔ شمس تب…

Moral Story

کمزور سہاروں کے پیچھے خود کو ہر گز نہ چھپائیں Never hide behind flimsy scaffolding

سبق کچھ لوگ ایک ٹانگے میں سوار ایک نیم صحرائی علاقے میں سفر کر رہے تھے ۔ اچانک ایک جانب سے کالی گھٹا اٹھی اور آندھی کے آثار دکھائی دینے لگے ۔ ٹانگے والے نے انہیں بتایا کہ اس علاقے میں بڑی خطرناک آندھیاں چلتی ہیں اس لئے بہتر ہے کہ آپ یہیں رک کر اپنے بچاؤ کا کوئی بندوبست کریں ۔ مسا…

daily life · Moral Story

ہمیشہ تمنا و حسرت کا جھگڑا

عید کے اگلے روز آصف نے اعلان کیا کہ اسے اپنی خالہ سے ملنے قریبی شہر جانا ہے ۔ خالہ کا اصرار تھا کہ اس کی نئی نویلی دلہن بھی ساتھ ہو ۔ شوہر کا اعلان سننے کے بعد اس نے سفر کی تیاری شروع کر دی۔ ان دونوں کو موٹر سائیکل پر سفر کرنا تھا ۔ اس نے اپنا نیا جوڑا پہنا ، کانوں میں سوٹ کے ہمر…

Inspiration Wiz · daily life · Moral Story

اپنا قیمتی وقت کم فہم لوگوں سےبحث میں ضاٸع مت کریں Don't waste your precious time arguing with ignorant people

ایک گدھے نےچیتے سے کہا ، دیکھو! " یہ نیلی نیلی گھاس کتنی خوبصورت ہے ۔ “چیتا بولا!" مگرگھاس تو سبز یے دونوں میں بحث چھڑ گٸ کہ گھاس سبز ہے یا نیلی۔ جب بحث نے شدت اختیار کی تو دونوں نے فیصلہ کیا کہ ہم بادشاہ سلامت یعنی شیر کے پاس جاتے ہیں اور ان سے کہتے ہیں کہ وہ اس جھگڑے کا فیصلہ ک…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

آٶ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

ایک آدمی اور اس کا کتا سڑک پر سیر کرتے ہوۓ جا رہے تھے ۔ وہ شخص ارد گرد کےمناظر سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اسے احساس ہوا کہ وہ مر چکا ہے ۔ اسے اپنی موت کا منظر یاد آیا اور یہ بھی کہ اس کے ساتھ چلنے والا اس کا پیارا کتا بھی برسوں پہلے مرچکا ہے ۔ وہ سوچ رہا تھا کہ یہ سڑک انہیں…

Inspiration Wiz · Humanity · Moral Story · Society

آنکھ میں ٹھہرا آنسو

گہری نیند میں بھی اس کے دماغ کا ایک حصہ ہمیشہ چوکس رہتا ۔ کھڑکی کے باہر سے آنے والی ہلکی سی روشنی یا ذرا سی آہٹ اسےبیدار کرنےکے لیے کافی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نےبلڈنگ کے ٹاپ فلور پر اپارٹمنٹ خرید رکھا تھا جہاں ٹریفک کا شور یا سٹریٹ لاٸٹ اسے پریشان نہیں کرتی تھی ۔ اگرچہ ان اعلی د…

daily life · Psychology · Moral Story

ہم حقاٸق کو قبول یا مسترد کیوں کرتے ہیں۔ Why do we accept or reject facts?

انیسویں صدی کی ایک مشہور رومن حکایت ہے کہ ایک روز سچ اورجھوٹ کی ملاقات ہوٸی۔ جھوٹ نے سچ سے کہا ، ” آج ایک شانداردن ہے “ ۔ سچ نے اسکی بات سن کر غیر یقینی انداز میں آسمان کی طرف دیکھا ۔ دن واقعی بہت روشن اور خوبصورت تھا ۔ وہ ایک ساتھ بہت وقت گزارتے ہیں اوربالآخر ایک کنویں پرپہنچ جا…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

انسان اپنے خیالات عقائد, الفاظ اور عمل کا عکس ہے | Man is a reflection of his thoughts, beliefs, words and deeds

ایک کسان ایک بیکری کے مالک کوہر روز ایک پونڈ مکھن بیچا کرتا تھا ۔ ایک روز بیکری کے مالک نے سوچاکہ میں مکھن کے وزن کا جائزہ لوں کہ یہ ایک پونڈ ہے بھی یا نہیں ۔ جب اس نے مکھن کو وزن ناپنے کے آلے پر رکھاتو اسے معلوم ہوا کہ وزن کم ہے ۔ یہ جان کر وہ سخت غصّے میں آ گیااور اس نے کسان پر…

Inspiration Wiz · Moral Story

صحت مند معاشرے کا قیام باہمی ہمدردی میں مضمر ہے | Building a healthy society lies in mutual empathy

ایک کسان ہر سال اپنے کھیت سے گندم کی بہترین فصل حاصل کرتا اور اس کے لئے انعام کا حقدار ٹھہرایا جاتا ۔ ایک مرتبہ کسی نے اُس سے بہترین فصل اُگانے کا راز دریافت کیا ۔ اُس نے مسکراتے ہوئے جواب دیا , میں اپنا بہترین بیج ان لوگوں کے ساتھ بانٹتا ہوں جن کی زمینیں میری زمین کے ارد گرد موج…