Topic
Science
19 stories from the Betterment Topic archive.

Science
خلا میں پوشیدہ زندگی۔ Hidden life in space.
سائنس دانوں نے ایک حیران کن انکشاف کیا ہے کہ خلا محض ایک خالی جگہ نہیں ہے۔ کوانٹم بائیولوجی کے ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ جسے ہم "ویکیوم" یا خلا سمجھتے ہیں، وہ دراصل پوشیدہ جانداروں سے بھرا ہوا ہے۔ یہ مخلوقات کوانٹم سطح پر وجود رکھتی ہیں اور ایٹموں کے درمیان کے چھوٹے ترین خلاؤں م…

Science
بلیوں کی حیرت انگیز صلاحیت — گھر کا راستہ کیسے ڈھونڈ لیتی ہیں؟ Homing Instinct in Cats
بلیاں ہمیشہ سے ہی اپنی پراسرار عادات اور رویّوں کی وجہ سے انسان کو متوجہ کرتی آئی ہیں۔ ان کی نرم مزاجی، خودمختاری اور کھیل کود کی عادات کے علاوہ ایک ایسی صلاحیت بھی ہے جو واقعی ناقابلِ یقین ہے — اپنے گھر کا راستہ میلوں دور سے ڈھونڈ لینا۔ :بلیوں کی حیرت انگیز ص لاحیت"سائیٹریلنگ دن…

Inspiration Wiz · Science
آئزک نیوٹن: ایک عظیم سائنسدان اور فلسفی Isaac Newton: A Great Scientist and Philosopher
ہم آئزک نیوٹن کو عام طور پر اُس شخص کے طور پر یاد کرتے ہیں جس نے کششِ ثقل کی وضاحت کی اور طبیعیات میں انقلاب برپا کیا۔ لیکن اس عظیم انسان کے پیچھے ایک کہیں زیادہ پیچیدہ اور تجسس بھرا ذہن چھپا تھا — ایسا ذہن جو کیمیا، بائبل کی پیشگوئیوں، اور کائنات کے خفیہ نظام میں گہری دلچسپی رکھ…
daily life · Science
کیا مختلف جاندار وقت کا تجربہ مختلف رفتار سے کرتے ہیں؟ Do different organisms experience time at different speeds?
اگرچہ مکھیوں کو ان کے چھوٹے دماغ کی وجہ سے بیوقوف سمجھا جاتا ہے لیکن اگر آپ اسے مارنے کی کوشش کریں تو وہ ہمیشہ ہی آپ کے حملے کو ناکام بنا دیتی ہے اور اپنی 28 روزہ زندگی مکمل کرنے کے لئے بچ نکلتی ہے۔ کبھی آپ نے غور کیا کہ اس کی کیا وجہ ہے؟ دراصل، مکھی کے نقطہ نظر سے، آپ نہایت سست…

Science · Environment
کیا پودے درد محسوس کرتے ہیں؟ Do plants feel pain?
ہماری زمین پر زندگی مختلف شکلوں میں ظاہر ہوتی ہے ۔ زندگی کی ان مختلف شکلوں پر غور کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ اس کی دو واضح طور پر مختلف صورتیں ہیں، جن میں ایک حیوانی زندگی ہے جبکہ دوسری نباتاتی زندگی ہے ۔ زندگی کی یہ دونوں اقسام ایک دوسرے سے بہت مختلف ہیں ۔ حیوانی زندگی میں جس…

daily life · Science · Society
اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا What if the moon suddenly disappears?
چاند قدیم زمانے سے ہی اپنی ہلکی دودھیا روشنی اور پراسرار وجود کے ساتھ انسانیت کو مسحور کرتا رہا ہے ۔ تاہم، اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟ چاند کے اچانک غائب ہونے کا فرضی منظرنامہ سائنس دانوں اوردیگر شائقین کے درمیان یکساں طور پر مقبول رھا ھے اور وہ اس کے ممکنہ اثرات اور…

Inspiration Wiz · Biography · Science
ہاکنگ کی زندگی، علم اور تجسس کی اہمیت کی جیتی جاگتی مثال ہے Hawking's life is a living example of the importance of knowledge and curiosity
اسٹیفن ہاکنگ ایک ماہر طبیعیات، کاسمولوجسٹ، اور مصنف تھے، جن کا انتقال 2018 میں ہوا۔اگرچہ چھوٹی عمر میں ہی انہیں ایک خطرناک مرض کی تشخیص ہوئی مگر اس کے باوجود، اس نے کبھی اپنی جسمانی کمزوری کو کامیابی کے حصول کی راہ میں رکاوٹ نہیں بننے دیا ۔1963 میں جب انہیں موٹر نیورون کی بیماری…

Inspiration Wiz · History · Science
ایلفریڈ نوبل کی میراث کا اہم پہلو امن کے لئے ان کی خدمات ہیں An important aspect of Alfred Nobel's legacy is his contribution to peace
الفریڈ نوبل ایک سویڈش موجد، کیمسٹ، انجینئر، اور کاروباری شخص تھا جو ڈائنامائٹ ایجاد کرنے کے لیے مشہور ہے، ایک دھماکہ خیز مواد جس نے تعمیرات اور کان کنی کی صنعت میں انقلاب برپا کر دیا۔ تاہم، اس کی کامیابیاں اس ایجاد سے کہیں زیادہ اہم ہیں، کیونکہ اس نے سائنس، ادب اور امن کے قیام کے…

Science · Society
مصنوعی ذہانت کا استعمال اور معاشرے پر اثرات Uses of artificial intelligence and its impact on society
مصنوعی ذہانت حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی اور تیزی سے ترقی کرنے والی ٹیکنالوجی میں سے ایک رہی ہے ۔ مصنوعی ذہانت سے مراد مشینوں کی ایسی پروگرامنگ ہے جو انسانوں کی طرح سوچنے اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔اس کے ذریعے مختلف صنعتوں میں انقلاب برپا ہوا ہے ۔ یہ ہمارے ز…
Inspiration Wiz · Science
ناسا نے خلا میں استعمال ہونے والے قلم کی تیاری پر لاکھوں ڈالر کیوں خرچ کئےجبکہ وہ یہ کام ایک پینسل سے بھی لے سکتے تھے
امریکی خلائی ایجنسی ناسا کے مطابق ایک عام انک پین یا بال پوائنٹ خلا میں کام نہیں کرتے اس مقصد کے لئے ایک خاص پین تیار کیا گیا ہے ۔ بہت سے لوگوں کا خیال ہے کہ ناسا نے اس پین کی تیاری کے لیے لاکھوں ڈالر خرچ کئے ہیں۔ یہ خیال بھی ذہن میں پیدا ہوتا ہے کہ اگر انک پین خلا میں استعمال نہ…
Humanity · Science · Psychology
چند معروف سازشی نظریات۔ لوگ ان سازشی نظریات پر یقین کیوں رکھتے ہیں
لوگ مختلف وجوہات کی بنا پر سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں ۔ ماہرین کا خیال ہے کہ لوگ خوف ، عجنبیت، باہمی اعتماد کی کمی اور عدم تحفظ کے احساس کے باعث سازشی نظریات پر یقین رکھتے ہیں۔ اگرچہ شواہد اور ٹھوس استدلال کے ذریعے سازشی نظریات کوآسانی سے غلط ثابت کیا جا سکتا ہے مگر پھر بھی ا…

Science
اگر کشش ثقل چند لمحوں کے لئے غالب ہو جائے تو کیا ہو ؟
کشش ثقل وہ قوت ہے جو زمین اپنے ارد گرد کی چیزوں پر لگاتی ہے ۔ ہر شے جو کمیت رکھتی ہے کشش ثقل اس پر اثر انداز ہوتی ہے چاہے وہ ایک بلند وبالا عمارت ہو یا ایک ہلکا پھلکا سا کیڑا ۔ کوئی شے جتنی وسیع ہو گی اس پر کشش ثقل اتنی ہی زیادہ اثر انداز ہو گی ۔ کشش ثقل کے بغیر تمام چیزیں بے وزن…

Inspiration Wiz · Science · Environment
کیا کیڑے مکوڑے اپنے جذبات کا اظہار کر سکتے ہیں؟
کیڑے مکوڑوں کو جذبات سے عاری مخلوق سمجھا جاتا ہے اور لوگوں کا ان کے بارے میں ہمیشہ سے نقطہ نظر رہا ہے کہ یہ ایک شعور اور جذبات سے عاری مخلوق ہیں ۔ سائنسدانوں نے اس بارے میں تحقیق کی ہے اور اس کے برعکس شواہد اکٹھے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں بی بی سی کی ویب سائٹ پر ایک تحقیقی مضمون شائع…

Health · Science
لائف سپورٹ ہٹانے سے چند گھنٹے قبل خاتون کوما سے جاگ اٹھی۔
امریکی ریاست فلوریڈا میں ایک عجیب واقع رونما ہوا ۔ ایک 69 سالہ خاتون جو کویڈ کے باعث تقریبا ساٹھ دن سے کوما میں تھی اس روز اس طویل بے ہوشی سے جاگ اٹھی جب ڈاکٹروں کے ناامیدی کا اظہار کرنے پر اس کے خاندان نے لائف سپورٹ ہٹانے کا پروگرام بنایا۔ اس واقع کو بہت سے اخبارات نے رپورٹ کیا…

Inspiration Wiz · Science · Environment
The stone tape theory. کیا پتھر ماضی کے واقعات کی توانائی کو ریکارڑ کر سکتے ہیں
کیا آپ کو کبھی ایسا احساس ہوا ہے کہ آپ کو دیکھا یا سُنا جا رہا ہے ۔ یا یہ عجیب احساس کے کوٸی کسی تاریک گوشے میں چھپا آپ کو دیکھ رہا ہے ۔ بہت سے لوگوں نے اس خوفناک احساس کا تجربہ کیا ہو گا کہ کسی نظر نہ آنے والی قوت کی طرف سے اسے دیکھا یا سنا جا رہا ہے ۔ اس احساس نے ” سٹون ٹیپ تھی…

Humanity · Health · Science
ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ ۔ پہلا انسان جسےمنجمد کیا گیا Dr. James Bedford. The first man to be frozen
ڈاکٹر جیمز بیڈ فورڈ کا انتقال آج سے پچاس برس پہلے ٧٣ برس کی عمر میں ہوا ۔ وہ گردوں کےکینسر میں مبتلا تھے ۔ جس بات نے بیڈ فورڈ کی موت کومنفرد قرار دیا وہ یہ نہیں تھی کہ وہ کیسے مرا ، بلکہ اس کےبعد جو ہوا اسنے تاریخ میں اس کی موت کو منفرد حیثیت دلواٸی ۔ بیڈ فورڈ وہ پہلا انسان ہے جس…

Science
مریخ پر مردہ اجسام کس طرح ٹھکانے لگاۓ جاٸیں گے How will the dead bodies be disposed of on Mars?
آج کل مریخ پر انسانی آبادکاری کا بہت چرچا ہے روبوٹک ایکسپلوررز اس سرخ سیارے کے رازوں سے پردہ اٹھانے کے لیے دن رات کوشاں ہیں ۔ لیکن ایک وقت ایسا بھی آۓ گا جب صرف روبوٹ ہی نہیں انسان بھی اس سیارے پرمحوِ تحقیق ہوں گے ۔ انسانوں کے اس سرخ سیارے پر آمدورفت کے آغاز کے بعد کبھی کسی روز ا…

Health · Science · Psychology
شعور کی طاقت The power of consciousness.
کیا آپ جانتے ہیں کہ آپ کےجسم کا ہر ایک عضو آپ کی ہڈیوں سے لے کر دل اور دماغ تک آپ کی زندگی کے دوران خود کو مکمل طور پر دوبارہ پیدا کرتا ہے ۔ آپ ہر پندرہ سال بعد ایک بلکل نیا دل پیدا کرتے ہیں ۔ آپ کی ہڈیاں صرف دو سال پرانی ہیں ، آپ کےپھیپھڑے اور جلد دو سےچارہفتوں کے قریب اور آنتیں…

Humanity · Science · Environment · Society
سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب اور اخلاقی ذمہ داریاں The modern revolution of scientific inventions and moral obligations
جس دن ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم استعمال ہوۓ تھے وہ دن جدید دور کے آغاز کا دن ہے ۔ انسانوں پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔اس واقعہ سے ایک جدید دور کا آغاز یوا ۔ ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والوں کی کہانیاں سننے سے دنیا کی تخلیق کی یاد آتی ہ…