Topic

Society

52 stories from the Betterment Topic archive.

Inspiration Wiz · daily life · Society

!ایک نالائق بچے کی کہانی! The story of an incompetent child!

ایک وزیر تعلیم نے ایک غریب گاؤں کے ایک سرکاری سکول کا دورہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ گاؤں کے قریب پہنچ کر وزیر صاحب کی گاڑی خراب ہو گئی تو وہ خرابی کی وجہ جاننے کے لئے گاڑی سے باہر نکلے۔ وزیر موصوف نے خود اور ان کے ڈرائیور نے بھی اپنی سمجھ کے مطابق انجن کا جائزہ لیا مگر کوئی نتیجہ نہ نک…

Inspiration Wiz · daily life · Society

کیا پاکستان 2075 تک دنیا کی چھٹی بڑی معیشت بن پائے گا؟ Will Pakistan become the world's sixth largest economy by 2075?

امریکی سرمایہ کاری بنک گولڈ مین ساکس نے معاشی مستقبل کی پیشین گوئی کی ہے۔ گولڈ مین ساکس دنیا کا دوسرا بڑا انوسٹمنٹ بنک ہے ۔ یہ بنک مجموعی عوامل کا جائزہ لے کر اس بات کا فیصلہ کرتا ہے کہ آئندہ دنیا میں زیادہ سرمایہ کاری کس ملک میں کی جائے گی ۔یہ ایک بہت ہی اہم انوسٹمنٹ بنک ہے اور…

BT

Inspiration Wiz · History · Society

آکلینڈ کے بارے میں (حصہ دوم) About Auckland (Part II)

پرکشش مقامات آکلینڈ سوک تھیٹر :۔ سوک سنٹر آکلینڈ کا مشہور ہیریٹیج ایٹموسفیرک تھیٹرہے جسے خاص طور پر مووی پیلس کے طور پر ڈیزائن کیا گیاتھا۔1990 کی دہائی کے آخر میں سوک سینٹر کی وسیع پیمانے پر تزئین و آرائش کی گئی اور اس کے نتیجے میں 1920 کے گلیمر کو جدید ٹیکنالوجی کے ساتھ جوڑ دیا…

Inspiration Wiz · Society

آکلینڈ کے بارے میں (حصہ اول) About Auckland (Part I)

اگست 2023 وہ دن تھا جب مجھے نیوزی لینڈ کا سفر کرنے کے موقع ملا ۔ یہاں رھ کر اس علاقے کے منفرد اور پرسکون ماحول ، ثقافت اور قدرتی حسن نے مجھے مجبور کیا کہ اس خطے کے بارے میں کچھ لکھا جائے ۔ ماوری لوگ آکلینڈ کو تماکی مکاؤر کہتے ہیں ، جس کے معنی ایک ایسی لڑکی کے ہیں جس کے سو چاہنے و…

Society

جمہوریت کیا ہے؟ What is democracy?

جمہوریت کا تصور سب سے پہلے یونانی دانشوروں نے پیش کیا مگر اس کی پہلی جامع تعریف ابراہیم لنکن نے پیش کی اور جس سے آج ہم سب واقف ہیں یعنی، Government of the people, by the people, for the people. یعنی جمہوریت نام ہے ایسی حکومت کا جو عوام کے ذریعے قائم کی جائے ، وہ عوام کی نمائندگی…

Society

کم بجٹ میں نئی منزلوں کی تلاش Exploring new destinations on a low budget

آپ دنیا دیکھنا چاہتے ہیں ،سفر کرنا اور نئے تجربات حاصل کرنا آپ کا مشغلہ ہے مگر ساتھ ہی ساتھ بڑھتی ہوئی مہنگائی آپ کے راستے کئی دیوار بنتی جا رہی ہے تو کچھ مختلف انداز میں سوچیں اور نئے مواقع تلاش کریں ۔ اپنی تخلیقی صلاحیتوں کو کام میں لاتے ہوئے کچھ ایسی منصوبہ بندی کریں کہ کم بجٹ…

Psychology · Society

Transcending Procrastination into Self-development

The simplest interpretation of procrastination is lack of self-discipline or inability to love yourself. If multiple success secrets are put into practice to attain unavoidable winning, a single common trait of ‘ putting off’ or delaying tasks called Procrastination,is shared by…

Society

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ ICC has announced the prize money for Cricket World Cup 2023.

آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ2023کے لئے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ آئی سی سی نے ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کرنے والی دش ٹیموں کے لئے مجموعی طورپر10ملین امریکی ڈالر کی انعامی رقم کا اعلان کیا ہے ۔ 5 اکتوبر سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 48 میچوں پر مشتمل ہے اور یہ 10 مختلف جگہوں پر کھیل…

Psychology · Society

Emotional Resilience Vs Misogyny

Like other primitive human needs as food, shelter, clothing, the desires to be respected & understood are very primal. Misogyny a tumour like toxic, bizarre and biased perception against female individuals of society, can be interpreted as female patronising behaviour.Misogyny is…

Society

میٹرک کا رزلٹ

آج میٹرک کا رزلٹ آنا تھا ۔ سکول میں تمام ٹیچرز صبح سے ہی تیار تھیں کہ جیسے ہی رزلٹ آتا ہے وہ فورا اپنی کلاس کی بچیوں کے نمبر چیک کر کے لسٹیں تیار کر لیں ۔ پرنسپل صاحب نے ہدایات بھیج رکھیں تھیں کہ جتنی جلدی ہو سکے تمام بچیوں کے نام اور نمبر لکھ کر بھیج دیے جائیں ۔ تمام اساتذہ لاہو…

Humanity · Society

Intelligent Vs Unintelligent Manipulation of Technolog

Today multiple sources are articulating about Intelligence Augmentation’ through AI which is indeed, heralding about radical use of IT. On surface level it would definitely bring work efficiency, virtual revolution & primarily notable enhancement in economical growth, societal de…

Humanity · Society

primordialist view of ethnic identity

Primordialism conveys the idea about ethnic identities which are inborn, natural and ancient. It sheds the light over ethnic conflicts that are ignited through deep-rooted hatred, creating fear of domination of opponent ethnic group or establishing fear of extinction of your ethn…

Inspiration Wiz · Society

کمیونیکیشن میں درپیش رکاوٹوں کو کیسے دور کیا جائے How to overcome communication barriers

کمیونیکیشن یا رابطہ ایک انسان سے دوسرے انسان تک پیغام رسانی کا عمل ہے ۔ ضروری نہیں کہ یہ عمل صرف زبان کے ذریعے ہی ہو اس سلسلے میں کیا گیا ہمارا ہر عمل بات چیت کے زمرے میں آئے گا مثلا بھیڑ میں کسی دوست کو دور سے دیکھ کر کوئی اشارہ کرنا یا ہاتھ ہلا دینا بھی کمیونیکیشن کا ایک اندازہ…

History · Society

کیا بناتا ریپبلک کا تعلق واقعی کیلے سے ہے؟ What does Banana Republic really have to do with bananas?

اصطلاح "بنانا ریپبلک" سیاسی طور پر غیر مستحکم اور معاشی طور پر دوسروں پر انحصار کرنے والے ممالک کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔ 19ویں صدی کے آخر میں وضع کی گئی، یہ اصطلاح وسطی امریکی خطے کی سیاست اور معیشتوں پر یونائیٹڈ فروٹ کمپنی کے وسیع اثر و رسوخ سے شروع ہوئی ۔ وقت گزرنے کے ساتھ،…

Inspiration Wiz · daily life · Society

ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں There is nothing permanent except change.

ثبات ایک تغیر کو ہے زمانے میں علامہ اقبال نے کیا خوب کہا ہے ۔ یہ زندگی کی سب سے بڑی حقیقت ہے کہ تبدیلی کے سوا کچھ بھی مستقل نہیں۔ مشہور یونانی فلسفی ہیرا کلائنٹس کا ایک مشہور مقولہ ہے کہ آپ ایک ہی پانی میں دو مرتبہ قدم نہیں رکھ سکتے ۔ یعنی بہتے دریا کے کنارے آپ جب بھی پانی میں قد…

daily life · Science · Society

اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا What if the moon suddenly disappears?

چاند قدیم زمانے سے ہی اپنی ہلکی دودھیا روشنی اور پراسرار وجود کے ساتھ انسانیت کو مسحور کرتا رہا ہے ۔ تاہم، اگر چاند اچانک غائب ہو جائے تو کیا ہوگا؟ چاند کے اچانک غائب ہونے کا فرضی منظرنامہ سائنس دانوں اوردیگر شائقین کے درمیان یکساں طور پر مقبول رھا ھے اور وہ اس کے ممکنہ اثرات اور…

Humanity · Society

جب کوئی ملک ڈیفالٹ کرتا ہے تو کیا ہوتا ہے؟ What happens when a country defaults?

بین الاقوامی مالیات کے تناظرمیں، ملک کے نادہندہ ہونے کا تصور اہم اقتصادی اور سیاسی نتائج کا حامل ہے۔ جب کوئی ملک ڈیفالٹ کرتا ہے، تو وہ بنیادی طور پر اپنے قرض دہندگان کے لیے اپنی مالی ذمہ داریوں کو پورا کرنے میں ناکام ہو جاتا ہے، جس میں دوسرے ممالک، بین الاقوامی تنظیمیں، یا نجی قر…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

ہمیں کہانیاں کیوں پسند ہیں؟ Why do we love stories?

تہذیب کے آغاز سے ہی کہانی سنانا انسانی ثقافت کا ایک لازمی حصہ رہا ہے۔ قدیم افسانوں اور لوک کہانیوں سے لے کر جدید ناولوں اور فلموں تک، کہانیوں میں ہمارے ذہنوں کو موہ لینے، جذبات کو ابھارنے کی زبردست صلاحیت ہوتی ہے ۔ کہانیاں، دنیا کے بارے میں ہماری سمجھ کو تشکیل دینے کی ناقابل یقین…

Environment · Society

پاکستان میں پانی کے بحران سے نکلنے کے لئے جامع حکمت عملی کی ضرورت The need for a comprehensive strategy to overcome the water crisis in Pakistan

پاکستان کو اس وقت پانی کے شدید بحران کا سامنا ہے، جو موسمیاتی تبدیلیوں، آبادی میں اضافے اور پانی کی ترسیل کے انتظام کے غیر موثر طریقوں جیسے عوامل کی وجہ سے بڑھ گیا ہے۔ پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے مطابق، ملک پہلے سے ہی پانی کی قلت کا شکار ملک ہے، جس کی فی کس پانی کی…

Humanity · Society

آزادی اظہار اور معلومات تک رسائی کے بغیر سچائی کو جاننا ممکن نہیں Without freedom of expression and access to information, it is not possible to know the truth

اظہار رائے اور معلومات تک رسائی کی آزادی ایک بنیادی انسانی حق ہے جو مختلف بین الاقوامی معاہدوں اور قومی آئین میں درج ہے۔ یہ افراد کا حق ہے کہ وہ سینسر شپ، ظلم و ستم یا انتقامی کارروائی کے خوف کے بغیر اپنے خیالات، آراء، عقائد اور نظریات کا اظہار کریں۔ اس حق میں معلومات تک رسائی بھ…

Inspiration Wiz · Environment · Society

گوادر کی بندرگاہ کے اقتصادی فوائد Economic benefits of Gwadar port

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں واقع ایک چھوٹا سا شہر گوادر گزشتہ ایک دہائی سے دنیا بھر میں سرخیوں میں ہے۔ یہ اس کے محل وقوع کی وجہ سے ہے، جو اسے ایشیا، افریقہ اور یورپ کے درمیان تجارت کا ایک مثالی مرکز بناتا ہے۔ پاکستانی حکومت اس امید پر گوادر بندرگاہ اور ارد گرد کے انفراسٹرکچر کی…

History · Society

عالمی تاریخ پر قدیم یونانی تاریخ کے ان مٹ نقوش The indelible imprint of ancient Greek history on world history

قدیم یونانی تہذیب اپنی بھرپور ثقافت، فن، فلسفہ اور سیاست کے لیے جانی جاتی ہے جس نے جدید معاشرے کوبھی متاثر کیا ہے۔ تاہم، بحیرہ روم اور اس کے ارد گرد کے علاقوں میں ایک غالب طاقت کے طور پر یونان کا عروج راتوں رات کا واقعہ نہیں تھا۔ یونانی تہذیب کی ترقی ایک بتدریج عمل تھا جو صدیوں پ…

History · Society

تیموری سلطنت، وسطی ایشیائی تاریخ کا ایک روشن باب The Timurid Empire, a bright chapter in Central Asian history

سمرقند کی سلطنت، جسے تیموری سلطنت بھی کہا جاتا ہے، ایک طاقتور اور ثقافتی لحاظ سے امیر سلطنت تھی جس نے 14ویں اور 15ویں صدی کے دوران وسطی ایشیا پر غلبہ حاصل کیا۔ سلطنت کی بنیاد تیمور نے رکھی تھی، جو کہ 14ویں صدی کے اواخر میں اس خطے میں اقتدار پر فائز ہوا تھا، جو ایک ٹرکش-منگول فاتح…

Inspiration Wiz · Society

چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی کی وجوہات اور جائزہ Reasons and overview of China's rapid economic growth

گزشتہ چند دہائیوں میں چین کی تیز رفتار اقتصادی ترقی متاثر کن رہی ہے ۔ عالمی بینک کے مطابق، غربت سے نکلنے کی جدوجہد کرنے والا زرعی معاشرہ، چین ایک عالمی اقتصادی پاور ہاؤس میں تبدیل ہو چکا ہے، جس کی جی ڈی پی کی شرح نمو 6 فیصد سے زیادہ ہے۔ اس نے اسے امریکہ کے بعد دنیا کی دوسری سب سے…

Science · Society

مصنوعی ذہانت کا استعمال اور معاشرے پر اثرات Uses of artificial intelligence and its impact on society

مصنوعی ذہانت حالیہ برسوں میں سب سے زیادہ زیر بحث رہنے والی اور تیزی سے ترقی کرنے والی ٹیکنالوجی میں سے ایک رہی ہے ۔ مصنوعی ذہانت سے مراد مشینوں کی ایسی پروگرامنگ ہے جو انسانوں کی طرح سوچنے اور سیکھنے کی صلاحیت رکھتی ہو ۔اس کے ذریعے مختلف صنعتوں میں انقلاب برپا ہوا ہے ۔ یہ ہمارے ز…

Humanity · Society

لوگوں کو صرف تعلیم دینا ہی کیوں کافی نہیں Why is it not enough to just educate people?

جرمنی میں ایک ہائی اسکول کی پرنسپل ہر تعلیمی سال کے آغاز میں اپنے اساتذه کو ایک خط بھیجا کرتی تھی جس میں وه بتایاکرتی کہ وه یہودی ہونے کی وجہ سے دوسری جنگ عظیم کے دوران ہٹلر کےمظالم کا نشانہ بنی ۔ وه اپنے خط میں کچھ اس طرح کا،مضمون تحریر کرتی تھی میں ایک حراستی کیمپ کے زنده بچ جا…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

ماں باپ اولادکے لئے کتنا بھی اچھا سوچیں زندگی میں اپنی عقل ہی کام آتی ہے

ایک روز سکول میں ایک عجیب واقع رونما ہوا جس نے مجھے بہت سی باتیں سو چنے پر مجبور کردیا میں پانچویں جماعت میں اردو کا پیریڈ لینے گئی ۔ بچیوں سے میں نے اپنی والدہ کے بارے میں ایک پیراگراف لکھنے کو کہا ۔ بچوں کو ایسا پیراگراف لکھنے کو کہا جائے تو وہ عموما مذکورہ شخصیت کی تعریف میں ز…

History · Society

دیواربرلن کے اس پار

مشرقی برلن کو مغربی برلن سے جدا کرنے والی دیوار ، دیوار برلن کہلاتی ہے جس نے ایک ہی دن میں ہزاروں خاندانوں کو ایک دوسرے سے جدا کر دیا ۔ ہزاروں لوگوں نے مشرقی برلن سے فرار ہو کر مغربی برلن میں داخلے کی کوشش کی ، ان میں سے کچھ تو اپنی کوششوں میں کامیاب ہو گئےمگر بہت سے لوگ اس فرار…

Inspiration Wiz · Humanity · Psychology · Society

تاریخ کا رُخ بدلنے میں عورتوں کا کردار بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ The role of women in changing the course of history is of fundamental importance.p

بہت ہی کم مستثنیات کے ساتھ اس دنیا میں ہمیشہ ہی مروں کی بالادستی رہی ہے ۔ اس کی سب سے بڑی وجہ وہ جسمانی طاقت ہے جو مرد کو عورت سے زیادہ دی گٸی ہے اور جس کی وجہ سےبعض اوقات عورتوں کو گھریلو تشدد کا نشانہ بھی بنایا جاتا ہے ۔ جدید معاشروں میں جہاں مرد بظاہر بہت مہذب دکھاٸی دیتے ہیں…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

آٶ کچھ دوست پرانے ڈھونڈیں

ایک آدمی اور اس کا کتا سڑک پر سیر کرتے ہوۓ جا رہے تھے ۔ وہ شخص ارد گرد کےمناظر سے لطف اندوز ہو رہا تھا کہ اچانک اسے احساس ہوا کہ وہ مر چکا ہے ۔ اسے اپنی موت کا منظر یاد آیا اور یہ بھی کہ اس کے ساتھ چلنے والا اس کا پیارا کتا بھی برسوں پہلے مرچکا ہے ۔ وہ سوچ رہا تھا کہ یہ سڑک انہیں…

Inspiration Wiz · Humanity · History · Society

البرٹ آٸن سٹاٸن کا اپنی بیٹی کے نام خط ۔ محبت عالمگیر قوت ہے Letter from Albert Einstein to his daughter. Love is the universal force

مشہور ساٸنسدان البرٹ آٸن سٹاٸن کی بیٹی لیزرل نے ١٩٨٠ کی دہاٸی میں ہیبریو یونیورسٹی کو اپنے والد کے لکھے خطوط ان احکامات کے ساتھ عطیہ کیے کی ان کےمندرجات ان کی وفات کےبعد دو دہاٸیوں تک شاٸع نہیں کیےجاٸیں گے ۔ ان خطوط میں سے ایک خط کامتن درج ذیل ہے ۔ جب میں نےنظریہ اضافت پیش کیا تو…

Inspiration Wiz · Humanity · Moral Story · Society

آنکھ میں ٹھہرا آنسو

گہری نیند میں بھی اس کے دماغ کا ایک حصہ ہمیشہ چوکس رہتا ۔ کھڑکی کے باہر سے آنے والی ہلکی سی روشنی یا ذرا سی آہٹ اسےبیدار کرنےکے لیے کافی تھی ۔ یہی وجہ ہے کہ اس نےبلڈنگ کے ٹاپ فلور پر اپارٹمنٹ خرید رکھا تھا جہاں ٹریفک کا شور یا سٹریٹ لاٸٹ اسے پریشان نہیں کرتی تھی ۔ اگرچہ ان اعلی د…

Inspiration Wiz · daily life · Society

مؤثر رابطہ ایک دوطرفہ عمل ہے Effective communication is a two-way process.

گفتگو کا انداز جس کے ذریعے معلومات کودرست, واضح اور ارادے کے مطابق دوسروں تک پہنچایا جاۓ ایک اہم مہارت ہے ۔ گفتگو کے انداز کو بہتر بنانے کی صلاحیت کسی بھی عمر میں حاصل کی جا سکتی ہے ۔ مؤثر انداز سے بات چیت کرنے کے قابل ہونا زندگی گزارنے کی اہم صلاحیتوں میں سب سے اہم صلاحیت ہے ۔یہ…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

خوش اور مطمٸن رہنا ایک انقلابی قدم ہے۔ Being happy and satisfied is a revolutionary step

ھمارے معاشرتی حالات ہمیں ناخوش رہنے اور دباؤ میں لانے کے لیۓ تخلیق کیۓ جاتے ہیں کیونکہ لوگوں کا خوش رہنا معاشیات کے لیۓ ہرگز سود مند نہیں ۔جو کچھ ہمارے پاس ہے اگر ہر شخص اس پر قناعت کرےاور خوش رہے تو مزید اشیاء کی طلب کس طرح پیدا کی جاۓ ۔ اگرخواتین کو بڑھاپے سے پیدا ہونے والی بدص…

Humanity · Science · Environment · Society

سائنسی ایجادات کا جدید انقلاب اور اخلاقی ذمہ داریاں The modern revolution of scientific inventions and moral obligations

جس دن ہیروشیما اور ناگاساکی پر ایٹم بم استعمال ہوۓ تھے وہ دن جدید دور کے آغاز کا دن ہے ۔ انسانوں پر بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔اس واقعہ سے ایک جدید دور کا آغاز یوا ۔ ایٹم بم کے حملوں میں بچ جانے والوں کی کہانیاں سننے سے دنیا کی تخلیق کی یاد آتی ہ…

Inspiration Wiz · Moral Story · Society

انسان اپنے خیالات عقائد, الفاظ اور عمل کا عکس ہے | Man is a reflection of his thoughts, beliefs, words and deeds

ایک کسان ایک بیکری کے مالک کوہر روز ایک پونڈ مکھن بیچا کرتا تھا ۔ ایک روز بیکری کے مالک نے سوچاکہ میں مکھن کے وزن کا جائزہ لوں کہ یہ ایک پونڈ ہے بھی یا نہیں ۔ جب اس نے مکھن کو وزن ناپنے کے آلے پر رکھاتو اسے معلوم ہوا کہ وزن کم ہے ۔ یہ جان کر وہ سخت غصّے میں آ گیااور اس نے کسان پر…

Inspiration Wiz · daily life · Society

زرا رکیےاس سے پہلے کہ کوئی پتھر آپ کو رکنے پر مجبور کر دے | We are running fast in life, but why?

ایک نوجوان جو کہ ایک کامیاب بزنس مین تھا اپنی نٸی چمچماتی ہوٸی گاڑی میں چلا جا رہا تھا ۔ اس کی رفتار خاصی تیز تھی ۔ آرام دہ سیٹ پر بیٹھ کر اس نے خوبصورت چمکدار سٹیرنگ کو تھام رکھا تھا ۔ ایک آرام دہ ڈراٸیو کا لطف اٹھاتے ہوۓ اس کی رفتار خود بخود بڑھتی چلی جا رہی تھی ۔ کچھ بچوں کو ا…

Inspiration Wiz · Humanity · Society

The price of the doll | گڑیا کی قیمت

ایک چھ سال کا لڑکا اپنی چار سالہ بہن کے ساتھ بازار میں چلا جا رہا تھا ۔ اچانک لڑکے نے محسوس کیا کہ اس کی بہن کہیں پیچھے رھ گٸ ہے ۔ اس نے رک کر پیچھے مڑ کر دیکھا ۔اس کی بہن کھلونوں کی دکان کے سامنے کھڑی تھی اور بڑی دلچسپی سے کچھ دیکھ رہی تھی ۔ لڑکا واپس اس کے پاس گیا اور پوچھا ٗ ک…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

جہاں شیطان کے تمام ہتھیار بیکار ہو جائیں وہاں یہ ہمیشہ کام کرتے ہیں Where all of Satan's weapons are useless, they always work.

شیطان نے اپنے فطنوں کا ایک بڑا حصہ فروخت کرنے کا فیصلہ کیااور اخبار میں اشتہار دے دیا۔ اگلے روز اس کی ورک شاپ پر بے شمار گاہک آۓ اور وہ تمام دن اپنے گاہکوں کے ساتھ مصروف رہا ۔ اس کے پاس فروخت کے لیے کچھ حیرت انگیز چیزیں تھیں۔ ایسے پتھر تھے جن سے نیک آدمی ٹھوکر کھا سکتے تھے , ایسے…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

اپنی زندگی کی قیمت سب سے بہتر آپ خود جانتے ہیں. You know the value of your life best

ایک شخص ایک بزرگ کے اس پاس گیا اور دریافت کیا کہ زندگی کی قیمت کیا ہے ؟ بزرگ نے اسے ایک پتھر دیا اور اسے کہا کہ اسے فروخت کئے بغیر اس کی قیمت معلوم کرو .وہ شخص ایک سنگترے بیچنے والے کے پاس گیا اور پتھر کی قیمت معلوم کی. سنگترے بیچنے والے نے اُس کے بدلے بارہ سنگترے پیش کیے مگر اس…

Health · Psychology · Society

اپنے جسم، دماغ اور روح کی دیکھ بھال کریں۔

ہم میں سے اکثر لوگ اس فکر میں رہتے ہیں کہ وہ اپنے گھر اور اردگرد رہنے والوں کی مناسب دیکھ بھال کریں لیکن اپنی دیکھ بھال کے لئے وقت نکالنا ان کی ترجیحات میں سب سے آخر میں آتا ہے۔اکثر لوگ اپنے لئے وقت نکالنے اوراپنی جسمانی یا ذہنی آسودگی کے لئے کوشش کرنے کو وقت ضائع کرنے کے مترادف…

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

غیر حقیقی خواہشات خوشیوں کی قاتل ہیں Unrealistic desires are the killers of happiness

ت حقیق سے پتا چلا ہے کہ لوگ اس بات کا اندازہ لگانے میں ناکام رہتے ہیں کہ وہ مختلف حالات میں کیسا محسوس کریں گےمثلا نو بیاہتا جوڑے یہ امید کرتے ہیں کہ ان کی خوشی کی سطح وقت کے ساتھ ساتھ اسی طرح رہے گی جیسا کہ شروع میں ہے یا لاٹری جیتنے والا یہ سمجھتا ہے کہ لاٹری اس کی زندگی میں ہم…

Health · Psychology · Society

کچھ لوگ جلد اپنا صبر کیوں کھو دیتے ہیں ؟ why do some people lose their patience so quickly?

بے صبری اور گھبراہٹ کی کیفیت انسان کا فطری خاصہ ہے مگر جب یہ ایک خاص حد سے بڑھ جاۓ تو یہ یقیناً ایسی بیماری کا روپ دھار لیتی ہے جو خود مریض کے لیۓ تو تکلیف دھ ہوتی ہی ہے مگر ساتھ ہی ساتھ اس کے ارد گرد رہنے والوں کی زندگی بھی دوبھر کر دیتی ہے ۔ کچھ لوگ دوسروں کی نسبت جلد صبر کھو د…

Inspiration Wiz · Psychology · Society

اعتماد اور مؤثر تعلقات استوار کرنے کے لیے دوسروں سے ہمدردی کا اظہار کریں Express empathy for others to build trust and effective relationships.

کسی کے ساتھ ہمدردی کرنا اہم اور قابل تعریف انسانی خوبی ہے خاص طور پر اس صورت میں کہ آپ کو اس شخص سے نظریاتی اختلاف بھی ہو۔ ہمدردی دراصل دُنیا کو اس طرح دیکھنے کا فن ہے جس طرح کوئی دوسرا شخص وقت کے ایک خاص لمحے میں دیکھ رہا ہوتا ہے. ہمدردی وقت کے خاص لمحے میں دوسرے شخص کے احساسات…

Health · Environment · Society

خراب تعلقات آپ کی صحت کو متاثر کرتے ہیں Bad relationships affect your health

آپ نے اکثر سنا ہوگا کہ تعلقات آپ کی صحت کو قائم رکھنے کے لئے ضروری ہوتے ہیں اور ان کا آپ کی صحت پر بہت اثر پڑتا ہے ۔ عام طور پر تو یہ بات درست بھی ہے سوائے اس کے کہ جب آپس کے تعلقات خراب ہو جائیں مثلاً طلاق کے مسائل , سخت گیر والدین یا دھوکے باز دوستوں کا سامنا وغیرہ ۔ اگر کوئی ش…

Inspiration Wiz · daily life · Society

حقیقی خوشی کا انحصار زندگی کے تمام معاملات میں توازن کو برقرار رکھنے پر ہے

انسان ایک مشتِ خاک اور اس عظیم الشان کائنات میں ایک بے حقیقت وجود ہے ۔ اس کائنات میں کسی بھی چیز کی حقیقی ملکیت اُسے حاصل نہیں ۔ اللہ تعالیٰ نے محض اپنے فضل سے انسان کو ایسا جسمانی نظام عطا کیا ہے کہ جب تک وہ صحت مند رہے اسے اس بات کا احساس تک نہیں ہوتا کہ کس قدر پیچیدہ نظام ہے ج…

Inspiration Wiz · Psychology · Environment · Society

الفاظ کی طاقت جو زندگی بدل سکتی ہے | The power of words that can change lives

ہمارا دماغ قدرت کی صناعی کا شاہکار ہے ۔ اس میں بے انتہا طاقت ہے ۔ جب ہم اسے مثبت افکار کی آماجگاہ بنا لیتے ہیں تو ہماری زندگی بدلنا شروع ہو جاتی ہے ۔ ہمارا دماغ جس انداز سے سوچتا ہے اس کا اظہار ہمارے الفاظ کے ذریعے سے ہوتا ہے ۔ الفاظ میں بہت طاقت ہوتی ہے اگر انہیں عقلمندی سے استع…

Inspiration Wiz · daily life · Society

Be sure to ask yourself these five questions before you give up | ارادہ ترک کرنے سے پہلے خود سے یہ پانچ سوال ضرور کریں

ارادہ اُس سوچ یا خیال کا نام ہے جو کسی کام کی ابتداء کرنے کا باعث بنتا ہے . اپنےخوابوں اور اپنی خواہشوں کو صرف ایک خیال یا محض سہانے خواب سمجھنے کے بجائے زندگی بدلنے کی کنجی بنانا انسان کے اختیار میں ہے بشرطیکہ آپ کو اپنی صلاحیتوں پر بھروسہ ہو ۔ یہی بھروسہ اور اعتماد ہمیں اپنے خو…

Inspiration Wiz · Humanity · Society

ہم کس طرح خوش ہو سکتے ہیں جبکہ ہمارے ساتھی ناخوش ہوں How can we be happy when our partners are unhappy?

ایک ماہرِ بشریات ایک افریقی قبیلےکی عادات و روایات کا مطالعہ کر رہا تھا ۔ تمام دن بچے اس کے گرد جمع رہتے۔ ایک روزاس نے ان بچوں کے ساتھ ایک آزمائشی کھیل کھیلنے کا فیصلہ کیا۔ اس نےقریبی دوکان سے کچھ پھل خریدے اور ایک ٹوکری میں رکھ کر اس ٹوکری کو درخت کے نیچے رکھ دیا ۔ بچوں کو قطار…

Inspiration Wiz · Humanity · daily life · Society

اپنے پیاروں کا ساتھ زندگی میں رنگ بھرتا پے - Color life with your loved ones

جنگلی چوہوں کے ایک گروہ نے سخت سردی سے بچنے کے لئے ایک دوسرے کے قُرب کا سہارا لیا اور ایک دوسرے کے نزدیک بیٹھ گئے ۔ اس طرح وہ ٹھنڈ سے تو بچ گئے مگر اپنے جسم پر موجود کانٹوں کی وجہ سے وہ سب ہی زخمی ہو گئے ۔ اس تکلیف سے بچنے کیلئے لئے اُنہوں نے ایک دوسرے سے فاصلہ رکھنے کا فیصلہ کیا…

BT

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

اپنے ماضی کی کہانی کے ہیرو مت بنیں - Don't be the hero of your past story

دو دوست صحرا میں سفر کر رہے تھے چلتے چلتے دونوں میں کسی بات پر جھگڑا ہوا اور ایک دوست نے دوسرے کو تھپڑ دے مارا ۔ تھپڑ کھانے کے بعد وہ کچھ دیر خاموش رہااور پھر اُس نے ریت پر لکھا کہ آج میرے دوست نے مجھے تھپڑ مارا ۔ سفر جاری رہا اور چلتے چلتے وہ دونوں ایک نخلستان میں پہنچنے اور وہا…

BT

Inspiration Wiz · daily life · Psychology · Society

تتلیوں کو اُڑنے دو - جدوجہد ھمیں طاقتور بناتی ھے | Let the butterflies fly - Struggle makes us strong

تتلیوں کو اُڑنے دو ایک شخص نے تتلی کا کوکون دیکھا جس میں ایک چھوٹا سا سوراخ ظاہر ھوا تھا ۔وہ قریب بیٹھ کر غور سے اُس تتلی کو اُس ننھے سوراخ سے باہر نکلنے کی جدوجہد کرتے ھوے دیکھتا رھا۔ وہ تتلی ایک جگہ اٹک گئی اور کافی دیر جدوجہد کے بعد کچھ دیر کے لیے بےحس وحرکت ہو کر بیٹھ گئی ۔ ی…